1 |
کسی تہذیب کے مطالعے میں وہاں کے بچوں کے ... بے حد مفید ثابت ہوتے ہیں. |
- A. کپڑے
- B. لباس
- C. کھلونے
- D. جوتے
|
2 |
سانچی سٹوپہ کا نادر نمونہ................ سے ملا تھا. |
- A. رانچی
- B. انچی
- C. سانچی
- D. جھانسی
|
3 |
موہنجوڈارو کا مطلب ........... کا ٹیلہ |
- A. مٹی
- B. مردوں
- C. پتھروں
- D. گھاس پھوس
|
4 |
ظروف سازی کا فن تقریبا............................ سال تک جاری رہا. |
- A. دوہزار
- B. تین ہزار
- C. ڈیڑھ ہزار
- D. چارہزار
|
5 |
موہنجوڈارو سے ملنے والا رقاصہ کا مجسمہ تقریبا......... انچ لمبا ہے. |
- A. ساڑے چار
- B. ساڑھے پانچ
- C. ساڑے سات
- D. ساڑے چھ
|
6 |
موہنجوڈارو کے .......... میں روساد کا محلہ تھا. |
- A. مشرق
- B. ًمغرب
- C. شمال
- D. جنوب
|
7 |
وادی سندھ کے مکین خواتین زیادہ تربال بنانے کے لیے ............. تھیں. |
- A. چوٹی بناتی
- B. مانگ نکالتی
- C. سیدھ بال بناتی
- D. جوڑابناتی
|
8 |
وادی سندھ کی تہذیب کے لوگوں کا محبوب مشغلہ........... تھا. |
- A. کھیل
- B. تیر اندازی
- C. تلوار بازی
- D. سنگ تراشی
|
9 |
شہر کے جنوب میں واقع اسمبلی ہال کے ............حصے ہیں. |
|
10 |
موہنجوڈارو کے گرد............کی حفاظتی دیوار تھی. |
- A. مٹی
- B. پتھروں
- C. لوہے
- D. پکی انیٹوں
|