1 |
سکھوں کے سترہ نکات میں مذہبی بنیادوں پر تقسیم کا مطالبہ شامل تھا. |
- A. سندھ کی
- B. سرحد کی
- C. پنجاب کی
- D. بلوچستان کی
|
2 |
آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام ہوا. |
- A. 1904
- B. 1905
- C. 1906
- D. 1907
|
3 |
دوسری گول میز کانفرنس ختم ہوگئی |
- A. 1930
- B. 1931
- C. 1932
- D. 1933
|
4 |
قائداعظم نے چودہ نکات پیش کئے. |
- A. 1927
- B. 1928
- C. 1929
- D. 1930
|
5 |
کونسل آف سٹیٹ کے ہر رکن کی معیاد تھی. |
- A. ایک سال
- B. دو سال
- C. تین سال
- D. چار سال
|
6 |
تقسیم بنگال ہوئی. |
- A. 1902
- B. 1903
- C. 1904
- D. 1905
|
7 |
برطانوی حکومت نے فرقہ وارانہ نمائندگی کےلیے کیمونل ایوارڈ کا اعلان کیا. |
- A. 8 مئی 1928
- B. 10 جون 1929
- C. 12 جولائی 1930
- D. 14 اگست 1932
|
8 |
کونسل آف سٹیت میں ریاستوں سے ارکان لیے گئے تھے. |
- A. 104
- B. 108
- C. 112
- D. 116
|
9 |
1935 کے ایکٹ میں وفاقی اسمبلی کے کل ارکان کی تعداد تھی. |
- A. 370
- B. 375
- C. 380
- D. 385
|
10 |
تجاویز دہلی میں مرکزی اسمبلی میں مسلمانوں کو نشستیں دینے کا مطالبہ کیا گیا. |
- A. ایک تہائی
- B. دوتہائی
- C. ایک چوتھائی
- D. نصف
|