1 |
آخر مغل بادشاہ کا نام تھا. |
- A. اورنگ زیب
- B. شاہجہاں
- C. محمد شاہ
- D. بہادر شاہ ظفر
|
2 |
1858 میں وائسرائے لاڈ کینگ نے کس شہر میں برطانوی ملکہ وکٹوریہ کا اعلان پڑھ کر سنایا. |
- A. دہلی
- B. آلہ آباد
- C. کراچی
- D. کلکتہ
|
3 |
جیفورڈ اصلاحات کا اعلان کس سن میں کیا گیا. |
- A. 1861
- B. 1882
- C. 1909
- D. 1919
|
4 |
لارڈ میکا لے نے کون سی دو زبانیں ختم کرنے پر زور دیا. |
- A. عربی و سنسکرت
- B. اردو ، پنجابی
- C. عبرانی فرانسیسی
- D. انگریزی و اطالوی
|
5 |
لارڈ ولیم ہنگ نے بنگال میں ستی کی رسم پر پابندی لگادی. |
- A. 1827
- B. 1828
- C. 1829
- D. 1830
|
6 |
لارڈ میکا نے کا تعلق تھا. |
- A. امریکہ سے
- B. روس سے
- C. برطانیہ سے
- D. جرمنی سے
|
7 |
برصغیر میں حکومت کی تعلیمی کمیٹی کا سربراہ تھا. |
- A. چارلس ووڈ
- B. ٌلارڈ کیتنگ
- C. لارڈ میکا لے
- D. چیمسفورڈ
|
8 |
قانون مجالس ہند 1909 میں گورنر جںرل کی انتظامی کونسل کے ممبران کی تعداد تھی. |
|
9 |
ہندؤوں کی سب سے گھٹیا زات تھی. |
- A. برہمن
- B. کھشتری
- C. شودر
- D. دیش
|
10 |
لارڈ میکا لے نے نظریہ تعلیم پیش کیا. |
- A. 1833
- B. 1834
- C. 1835
- D. 1836
|