1 |
سیاسی مسائل کے ل کے لیے قائداعظم اور گاندھی کے درمیان مذاکرات ہوئے. |
- A. 1940
- B. 1942
- C. 1943
- D. 1944
|
2 |
شملہ کانفرنس میں مسلم لیگ کی نمائندگی کی. |
- A. قائداعظم نے
- B. علامہ اقبال
- C. چودھری خلیق الزماں
- D. فضل الحق
|
3 |
سرحد میں کانگریس نے کل کتنی نشستیں حاصل کیں. |
|
4 |
1940 میں مسلم لیگ کا سالانہ اجلاس ہوا |
- A. لاہور
- B. کراچی
- C. کلکتہ
- D. ڈھاکہ
|
5 |
قائداعظم نے چودہ نکات پیش کیے. |
- A. 1927
- B. 1928
- C. 1929
- D. 1930
|
6 |
1945 کے اںتخابات میں مسلم نشستوں پر کامیاب ہوئے. |
- A. مسلم لیگ کے امیدوار
- B. کانگریس کے مسلمان امیدوار
- C. کالی دل کے سکھ امیدوار
- D. پنجاب یوٹیستی پارٹی کے امیدوار
|
7 |
قرارداد لاہور بعد میں مشہور ہوئی. |
- A. قرار داد ہند
- B. قرار داد ڈھاکہ
- C. قرار داد لکھنؤ
- D. قرار داد پاکستان
|
8 |
پاکستان کے پہلے وزیراعظم تھے |
- A. قائداعظم
- B. لیاقت علی خان
- C. سردار سکندر حیات
- D. سردار عبدالرب نشتر
|
9 |
سکھوں کی جماعت اکالی دل نے مرکزی سمبلی میں نشستیں حاصل کی |
|
10 |
قائداعظم مرکزی قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے. |
- A. دو مرتبہ
- B. تین مرتبہ
- C. چارمرتبہ
- D. پانچ مرتبہ
|