1 |
مسلمانوں کا صدیوں سے عام پیشہ تھا. |
- A. ماہی گیری
- B. کاشتکاری
- C. صنعتکاری
- D. ملازمت
|
2 |
جنگ آزادی کے بعد انگریزوں نے جاری کرے. |
- A. نئے اصول
- B. نئے سکے
- C. نئے ٹیکس
- D. نئے قانون
|
3 |
سندھ مدرستہ الاسلام کراچی کے بانی کون تھے |
- A. مولانا ظفر علی خان
- B. قائداعظم
- C. صآحبزادہ عبدالقیوم
- D. حسن علی آفندی
|
4 |
جنگ آزادی کی ناکامی کے بعد خاص طور پر دھچکا لگا. |
- A. صنعت کاروں کو
- B. مذہبی طبقےکو
- C. سرداروں کو
- D. سرکاری ملازمتوں کو
|
5 |
مسلمانوں کے رفاعی اداروں کےس ساتھ سلوک روا رکھا گیا. |
- A. اچھا
- B. برا
- C. مناسب
- D. نا مناسب
|
6 |
ریاست خیر پور کے نواب نے سندھ مدرستہ الاسلام کو سالانہ گرنٹ دینے کا وعدہ کیا. |
- A. 10 ہزار
- B. 12 ہزار
- C. 14 ہزار
- D. 16 ہزار
|
7 |
سائنٹیفک سوسائٹی کی بنیاد رکھی گئی. |
- A. 1859
- B. 1861
- C. 1863
- D. 1865
|
8 |
جنگ آزادی کےبعد مسلمانوں کے مذہبی مراکز کو لوٹا |
- A. ہندووں نے
- B. سکھوں نے
- C. پارسیوں نے
- D. انگریزوں نے
|
9 |
سر سید احمد خان نے یورپین تہذیب کو اپنانے پر زور دیا. |
- A. سیاسی استحکام کے لیے
- B. معاشرتی اصلاح کے لیے
- C. سائنسی ترقی کے لیے
- D. معاشی ترقی کےلیے
|
10 |
اسلامی کالج ریلوے روڈ ، لاہور پنجاب کا ایک کالج ہے. |
- A. ثقافتی
- B. طبی
- C. سائنسی
- D. تاریخی
|