1 |
وائسرائے نے شملہ وفد کو یقین دلانی کہ سیاسی حقوق اور مفادات کی حفاظت کی جائے گی. |
- A. ہندوؤں کی
- B. سکھوں کی
- C. عیسائیوں کی
- D. مسلمانوں کی
|
2 |
تحریک خلاف میں اہم کردار کس نے ادا کیا. |
- A. قائداعظم
- B. سرسید احمد خان
- C. مولانا ظفر علی خان
- D. مولانا محمد علی جوہر
|
3 |
کانگریس کے پہلے اجلاس میںکتنے نمائندوں نے شرکت کی. |
|
4 |
متحدہ بنگال میں صوبے کی آمدنی کا زیادہ حصہ صرف ہوجاتا |
- A. مشرقی اضلاع پر
- B. مغربی اضلاع پر
- C. جنوبی اضلاع پر
- D. شمالی اضلاع پر
|
5 |
مسلم لیگ کا قیام عمل میں ایا. |
- A. 1900
- B. 1906
- C. 1910
- D. 1916
|
6 |
ہندو ووٹر ووٹ نہیں دے سکتے تھے. |
- A. ہندو کو
- B. عیسائی کو
- C. سکھوں کو
- D. مسلمانوں کی
|
7 |
دو عملی نظام کے تحت کونسل کے ارکان کا انتخآب کرتا تھا. |
- A. وزیر اعلی
- B. گورنر
- C. صدر
- D. سیکرٹری
|
8 |
تحریک اتحاد عالم اسلامی کے بانی تھے. |
- A. سر سید احمد خان
- B. علامہ اقبال
- C. جمال الدین افغانی
- D. قائداعظم
|
9 |
بنگال کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا. |
- A. 1902
- B. 1903
- C. 1904
- D. 1905
|
10 |
صوبوں کے تمام محکموں کو دوحصوں میں تقسیم کیا گیا. |
- A. وفاقی نظام کے تحت
- B. دو عملی نظام کے تحت
- C. جمہوری نظام کے تحت
- D. پارلیمانی نظام کے تحت
|