1 |
جو چیز اسکوائش کی تیاری میں استعمال نہیں ہوتی |
- A. لکڑی کے چمچے
- B. چھلنی
- C. موم
- D. کانسی کی بالٹی
|
2 |
جس پودے کا پیوند لگایا جاتا ہے اسے کہاجاتا ہے |
- A. پودا
- B. سائن
- C. پیوند کاری
- D. روٹ خاک
|
3 |
بلیک مینار کا سال میں اوسطا انڈے دیتی ہے |
- A. 140
- B. 150
- C. 155
- D. 160
|
4 |
سکوائش ڈالنے کے بعد بوتل کا منہ بند کرنا چاہیے |
- A. ڈھکن سے
- B. کارک سے
- C. کاغذ سے
- D. بند نہیں کرنا چاہیے
|
5 |
نباتاتی افزائش نسل کے طریقہ میں پودے استعمال کیے جاتے ہیں |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
6 |
شہد کی مکھیوں کے ایک چھتے میں اوسطا ہوتی ہیں |
- A. 30 ہزار مکھیاں
- B. 40 ہزار مکھیاں
- C. 50 ہزار مکھیاں
- D. 60 ہزار مکھیاں
|
7 |
لیموں کے ست کا کیمیائی نام ہے |
- A. پوٹاشیم پرمیگنیٹ
- B. سٹرک ایسڈ
- C. پوٹاشیم کلورائیڈ
- D. نائٹرک ایسڈ
|
8 |
سال بھر میں ایک مرغی کی خوراک ہے |
- A. 20-40کلو گرام
- B. 25-50کلو گرام
- C. 30-60 کلو گرام
- D. 35-50 کلوگرام
|
9 |
شہد میں ہر قسم کے لحمیاتی اجزاء مائنو ایسڈز ہوتے ہیں |
- A. 10 فیصد
- B. 12 فیصد
- C. 14 فیصد
- D. 18 فیصد
|
10 |
مغربی مکھی پاکستان میں لائی گئی |
- A. یورپ سے
- B. امریکہ سے
- C. آسٹریلیا سے
- D. چین سے
|