1 |
انڈے دینے والی مرغیوں میں پیداواری صلاحیت ہر سال کم ہوتی جاتی ہے |
- A. 10 فیصد
- B. 20 فیصد
- C. 30 فیصد
- D. 25 فیصد
|
2 |
سب سے زیادہ انڈے دینے والی مرغی ہے |
- A. دیسی مرغی
- B. بلیک مینار والی
- C. وائٹ لیگ ہارن
- D. رہوڈ آئی لینڈریڈ
|
3 |
انگورا خرگوش کا رنگ ہوتا ہے |
- A. سفید
- B. سرخ
- C. بھورا
- D. کالا
|
4 |
مرغی خانہ میں بچھائی گئی تہہ کم از کم ہونی چاہیے |
- A. 10 سم
- B. 12 سم
- C. 15 سم
- D. 5 سم
|
5 |
قلم لگانے کا بہترین وقت ہے |
- A. موسم گرما
- B. موسم خزاں
- C. موسم سرما
- D. موسم بہار
|
6 |
سال بھر میں ایک مرغی کی خوراک ہے |
- A. 20-40کلو گرام
- B. 25-50کلو گرام
- C. 30-60 کلو گرام
- D. 35-50 کلوگرام
|
7 |
خرگوش کے گوشت میں پروٹین کی مقدار کتنی ہوتی ہے |
- A. 10 فیصد
- B. 18 فیصد
- C. 20 فیصد
- D. 30 فیصد
|
8 |
سواتی مارگلہ مکھی پہاڑی علاقوں میں شہد پیدا کرتی ہے فی کالونی |
- A. 4-5 کلوگرام
- B. 5-6 کلو گرام
- C. 6-7 کلو گرام
- D. 6-8 کلوگرام
|
9 |
گرمیوں کی سبزی عام طور پر کاشت کی جاتی ہے |
- A. اپریل ، مئی میں
- B. فروری ، مارچ میں
- C. ستمبر ،اکتوبر میں
- D. ںؤمبر ،دسمبر میں
|
10 |
پاکستان میں ڈومنا مکھی کی کالونیاں پائی جاتی ہیں |
- A. 30 ہزار
- B. 40 ہزار
- C. 50 ہزار
- D. 60 ہزار
|