1 |
خرگوش کا گوشت ہوتا ہے |
- A. بے زائقہ
- B. بد زائقہ
- C. لزیذ
- D. بغیر ہڈی کے
|
2 |
خرگوش کو ایک کلوگرام گوشت پیدا کرنے کے لیے کتنی خوراک کی ضرورت ہوتی ہے |
- A. چار کلوگرام
- B. 2 سے ساڑھے تین کلوگرام
- C. دس کلوگرام
- D. سات کلوگرام
|
3 |
وٹامن سی کی کمی سے |
- A. انسان بیمار ہو سکتا ہے
- B. موٹاپا طاری ہوسکتا ہے
- C. انسان صحت مند اور چست رہتا ہے
- D. نیند طاری ہوجاتی ہے
|
4 |
پودوں کی پنیری کو اس وقت اکھاڑ لینا چاہیے جب |
- A. ان کی لمبائی بالکل چھوٹی ہو
- B. ان کی لمبائی مناسب حد تک ہوجائے
- C. ان کی لمبائی پورے پودے جتنی ہوجائے
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
5 |
ملکہ مکھی کی عمر ہوتی ہے |
- A. اڑھائی سے تین سال
- B. دو سے تین سال
- C. آڑھائی سے پانچ سال
- D. چار سےپانچ سال
|
6 |
دل کے امراض والے لوگوں کے لیے کون سا گوشت بہتر ہے |
- A. مچھلی کا
- B. بکرے کا
- C. گائے کا
- D. خرگوش کا
|
7 |
شہد کے مکھیوں کی اقسام ہیں |
|
8 |
اس پھل کا اسکوائش کم استعمال میں آتا ہے |
- A. آم
- B. سیب
- C. فالسہ
- D. مالٹا
|
9 |
کارکن مکھیاں بچے کی حالت میں رہتی ہیں |
- A. 4 دن
- B. 6 دن
- C. 6-7 دن
- D. 10 دن
|
10 |
جس پودے پر پیوند لگایا جاتا ہے اسے کہتے ہیں |
- A. پودا
- B. روٹ
- C. روٹ سٹاک
- D. سائن
|