3rd Chapter

6th Home Economics Chapter 3 Test

Here you can prepare 6th Home Economics Chapter 3 Test. Click the button for 6th Home Economics Chapter 3 100% free full practice test.

6th Class Home Economics Chapter 3 MCQ Test With Answer for Chapter 3

6th Class Home Economics Chapter 3 MCQ Test With Answer for Chapter 3

Sr. # Questions Answers Choice
1 کون سی غذا جزو جسم کی نشوونما اور خلیات و بافتوں کی تعمیر و مرمت کے لیے ضروری ہے.
  • A. پروٹین
  • B. کاربوہائیڈریٹس
  • C. چکنائی
  • D. معدنی نمک
2 وٹامن سی کے کتنے زرایع ہیں
  • A. 2
  • B. 3
  • C. 4
  • D. 5
3 غذا کے وہ اجزاء جن سے مل کر غذا بنتی ہے کہلاتی ہے
  • A. متوازن غذا
  • B. غیر متوازن غذا
  • C. بنیادی غذائی اجزا
  • D. نشاستہ اور غذا
4 ہڈیوں اور دانتوں کی نشوونما کے لیے کون سا غذائی اجزا ضروری ہے
  • A. کاربوہائیڈریٹس
  • B. پروٹین
  • C. معدنی نمکیات
  • D. وٹامن
5 اگر جسم میں پروٹین کی کمی ہو تو رک جاتی ہے
  • A. صحت
  • B. قوت مدافعت
  • C. نشوونما
  • D. دماغی طاقت
6 انسانی جسم میں ہضم ہونے والے کاربوہائیڈریٹس کتنی طرح کے ہوتے ہیں
  • A. 2
  • B. 3
  • C. 4
  • D. 5
7 انسانی خوراک میں استعمال ہونے والے غذائی اجزا میں زیادہ مقدار ہوتی ہے
  • A. کاربوہائیڈریٹس
  • B. کیلشیم
  • C. وٹامن کی
  • D. معدنی نمکیات
8 ہڈیوں اور دانتوں کی نشوونما کے لیے ضروری ہے کون سی غذا کا جزو.
  • A. کاربوہائیڈریٹس
  • B. پروٹین
  • C. معدنی نمکیات
  • D. وٹامن
9 وٹامن کی کتنے زرائع ہیں
  • A. 2
  • B. 3
  • C. 4
  • D. 5
10 ہمارے جسم میں سب سے زیادہ حصہ مشتمل ہے
  • A. کیلشیم پر
  • B. پروٹین پر
  • C. فولاد پر
  • D. کاربوہائیڈریٹس پر

Share your comments questions here
Sort By:

Find the best institute for yourself!

We need a few details from you to suggest you relevant institutes & create your free profile

Online Famous Hockey Players Of World Quiz

10 Questions
Start Quiz