1 |
جامن ،آم اور پیپل کا شمار ہوتا ہے. |
- A. یک سالہ پودوں میں
- B. دو سالہ پودوں میں
- C. سدا بہار پودوں میں
- D. وقتی پودوں میں
|
2 |
میدانی علاقوں کی مٹی عموما ہوتی ہے. |
- A. بنجر
- B. ریتی
- C. سخت
- D. زرخیز
|
3 |
ایسے پودے جو ایک ہی موسم میں اگتے ہیں کہلاتے ہیں. |
- A. یک سالہ
- B. دو سالہ
- C. تین سالہ
- D. چار سالہ
|
4 |
کرہ ارض کو ہم نمایاں حصوں میں تقسیم کرتے ہیں. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
5 |
پودوں کو عمر کے لحاظ سے تقسیم کیا جاتاہے. |
- A. ایک قسم
- B. دو قسم
- C. تین قسم
- D. چار قسم
|
6 |
درختوں کے پتے جھڑتے ہیں |
- A. گرمی میں
- B. سردی میں
- C. خزاں میں
- D. بہار میں
|
7 |
کچھ پودے نمدار مقامات اور دلدلوں میں اگتے ہیں ایسے پودے کہلاتے ہیں. |
- A. صحرائی پودے
- B. میدانی پودے
- C. آبی پودے
- D. جزوی بوٹیاں
|
8 |
پودوں کو مناسب درجہ حرارت ملتا ہے. |
- A. گرمی سے
- B. سردی سے
- C. خزاں سے
- D. بہار سے
|
9 |
عموما درختوں پر نئے پتے اگتے ہیں. |
- A. گرمی میں
- B. سردی میں
- C. خزاں میں
- D. بہار میں
|
10 |
جو پودے پانی کے اندر اگتے ہیں اور وہیں ان کی افزائش ہوتی ہے انہیں کہتے ہیں. |
- A. صحرائی پودے
- B. میدانی پودے
- C. آبی پودے
- D. جڑی بوٹیاں
|