4th Chapter

6th Home Economics Chapter 4 Test

Here you can prepare 6th Home Economics Chapter 4 Test. Click the button for 6th Home Economics Chapter 4 100% free full practice test.

6th Class Home Economics Chapter 4 MCQ Test With Answer for Chapter 4

6th Class Home Economics Chapter 4 MCQ Test With Answer for Chapter 4

Sr. # Questions Answers Choice
1 نشوونما کے معنی ہیں
  • A. بڑھنا
  • B. چلنا
  • C. دوڑنا
  • D. کھیلنا
2 وہ ننظم تبدیلیاں جن کی وجہ سے نہ صرف جسمانی اعضاء میں پختگی آتی ہے بلکہ وہ مختلف اعمال اچھے طریقے سے سر انجام دے سکتے ہیں- کہلاتی ہیں
  • A. نشو
  • B. عضو
  • C. نمو
  • D. حجم
3 ابتدائی بچپن کا دور کون سا ہے
  • A. 8-3 سال
  • B. 12-8 سال
  • C. 12-20 سال
  • D. پیدائش سے 3 سال
4 نشوونما کے دوران پیدا ہونے والی یہ تبدیلیاں جسمانی اور دماغی ہوتی ہیں جو جاری رہتی ہیں.
  • A. تین سال
  • B. چار سال
  • C. ساری عمر
  • D. پانچ سال
5 وہ تبدیلی جو عمر کےساتھ ہر فرد میں پیدا ہوتی ہے کہلاتی ہے
  • A. ذہنی نشوونما
  • B. حرکی نشوونما
  • C. معاشرتی نشوونما
  • D. جسمانی نشوونما
6 کسی فرد کی طبع عمر بڑھنے سے اس کی جسمانی ساخت میں جو تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں اس عمل کو کہتے ہیں
  • A. نمو
  • B. غدود
  • C. نشو
  • D. عضلات
7 نشو کے عمل کی وجہ سے بچہ نہ صرف بڑا ہتا ہے بلکہ اس کے اندرونی اعضاء بڑھ جاتے ہیں اس عمل کو کہتے ہیں
  • A. دماغ کا سائز
  • B. دل کا سائز
  • C. گردے کا سائز
  • D. جگر کا سائز
8 نشوونما کے کس دور کی رفتار زندگی کے دیگر تمام ادوار سے تیز ہوتی ہے.
  • A. قبل از ولادت
  • B. شیر خوارگی
  • C. ابتدائی بچپن
  • D. دور بلوغت
9 جسمانی نشوونما میں اضآٍفہ ہوتا ہے.
  • A. قد اور وزن میں
  • B. عمر میں
  • C. جذبات میں
  • D. کوئی نہیں
10 نشوونما کے کون سےپہلو کا تعلق انسانی زہن سے ہوتا ہے-
  • A. جسمانی نشوونما
  • B. ذہنی نشوونما
  • C. جذباتی نشوونما
  • D. معاشرتی نشوونما

Share your comments questions here
Sort By:

Find the best institute for yourself!

We need a few details from you to suggest you relevant institutes & create your free profile

Online Personalities of Pakistan Quiz

10 Questions
Start Quiz