1 |
.......... کے بغیر ڈیزئن میں خوبصورتی نہیں آتی. |
- A. تسلسل
- B. افقی خطوط
- C. رنگ
- D. تسلسل اور رنگ
|
2 |
ڈہزائن ............زبان کا لفظ ہے. |
- A. یونانی
- B. عربی
- C. انگریزی
- D. فارسی
|
3 |
معمولی سے معملی چیز سے بھی پیدا کی جاسکتی ہے. |
- A. بدصورتی
- B. خوبصورتی
- C. دشواری
- D. بیزاری
|
4 |
جامنی ، سبز اور نیلا کس طرح کے رنگ ہوتے ہیں. |
- A. گرم
- B. بنیادی
- C. ٹھنڈے
- D. ثانوی
|
5 |
آرٹ کی حس موجود ہوتی ہے. |
- A. ہر حیوان میں
- B. ہر درندے میں
- C. ہر بچے میں
- D. ہر پرندے
|
6 |
ڈیزائن کے مقاصد ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
7 |
ہر وہ چیز جس سے خؤبصورتی کا احساس پیدا ہو کہلاتی ہے. |
- A. سائنس
- B. آرٹ
- C. عمرانیات
- D. بدصورتی
|
8 |
توازن ہوتاہے |
- A. دو طرح
- B. تین طرح
- C. چار طرح
- D. پانچ طرح
|
9 |
تعلق کا اصول کہلاتاہے. |
- A. توازن
- B. ہم اہنگی
- C. تناسب
- D. تسلسل
|
10 |
ڈیزائن ہوتے ہیں. |
- A. دو طرح کے
- B. تین طرح کے
- C. چار طرح کے
- D. چھے طرح کے
|