1 |
اُردو اور بنگالی کو سرکاری زبان تسلیم کیا گیا |
- A. 1947
- B. 1952
- C. 1956
- D. 1959
|
2 |
صدر جنرل محمد ایوب خاں نے صدارتی انتخاب کب کروایا |
- A. 1963
- B. 1964
- C. 1965
- D. 1966
|
3 |
دیر، سوات اور چترال کی ریاستوں کا الگ وجود کب ختم ہوا |
- A. 1949
- B. 1959
- C. 1969
- D. 1979
|
4 |
1970 کے عام انتخابات میں مشرقی پاکستان سے عوامی لیگ نے قومی اسمبلی کی نشستیں حاصل کیں |
- A. 160
- B. 163
- C. 165
- D. 167
|
5 |
دریاؤں کے قدرتی بہاؤ پر اثر ڈالا- |
- A. حکومت برطانیہ نے
- B. بھارتی حکومت نے
- C. وائسرائے ہند نے
- D. برصغیر کی تقسیم نے
|
6 |
ہزاروں کی تعداد میں مشرقی پاکستانیوں نے ہجرت شروع کر دی |
- A. مغربی پاکستان کی طرف
- B. نیپال کی طرف
- C. مالدیپ کی طرف
- D. سری لنکا کی طرف
|
7 |
تیسرے پانچ سالہ منصوبہ پر کتنی رقم مختص کی گئی |
- A. 40 ارب
- B. 45 ارب
- C. 50 ارب
- D. 52 ارب
|
8 |
بنیادی جمہوریتوں کے ممبران کی تعداد تھی |
- A. 60 ہزار
- B. 70 ہزار
- C. 80 ہزار
- D. 90 ہزار
|
9 |
قیام پاکستان کے وقت تقریباً کتنے مسلمان ہجرت کر کے آئے |
- A. ایک کروڑ
- B. ایک کروڑ دس لاکھ
- C. ایک کروڑ 15 لاکھ
- D. ایک کروڑ پچیس لاکھ
|
10 |
1956ء کا آئین کس نے منسوخ کیا؟ |
- A. سکندر مرزا نے
- B. جنرل ایوب خاں نے
- C. جنرل یحیٰی خاں نے
- D. ذوالفقار علی بھٹو نے
|