1 |
قانون آزادی ہند کب منظور ہوا؟ |
- A. 14 اگست 1947ء
- B. 18 جولائی 1947ء
- C. 24 اکتوبر 1947ء
- D. 3 جون 1948ء
|
2 |
پاکستان کے پہلے گورنر جنرل تھے |
- A. محمد علی بوگرہ
- B. چوہدری محمد علی
- C. قائداعظم محمد علی جناح
- D. لیاقت علی خاں
|
3 |
23 مارچ 1940ء کو لاہور میں آل انڈیا مسلم لیگ کا اجلاس کس جگہ ہوا؟ |
- A. ناصر باغ
- B. جلوپارک
- C. شالامار باغ
- D. اقبال پارک
|
4 |
قائداعظم نے مسلمانوں سے یوم نجات منانے کی اپیل کب کی؟ |
- A. 14 اگست 1939ء
- B. 12 اکتوبر 1939ء
- C. 22 دسمبر 1939ء
- D. 28 دسمبر 1939ء
|
5 |
برصغیر میں تجارت کرنے کے لیے فرانسیسیوں کی زیادہ نہ چل سکی- |
- A. ہندوؤں کے سامنے
- B. انگریزوں کے سامنے
- C. سکھوں کے سامنے
- D. مسلمانوں کے سامنے
|
6 |
1945 کے جدا گانہ انتخابات میں مسلم لیگ نے نشستیں حاصل کیں |
|
7 |
23 مارچ 1940 کو مسلم لیگ کے اجلاس کی صدارت کس نے کی ؟ |
- A. اے کے فضل الحق
- B. علامہ اقبال
- C. قائداعظم
- D. لیاقت علی خاں
|
8 |
1945ء میں ہندوستان میں برطانوی وائسرائے تھا- |
- A. سرسٹیفورڈ کرپس
- B. ماؤنٹ بیٹن
- C. لارڈ ویول
- D. سرپیتھک لارنس
|
9 |
19 اپریل 1946ء کو دہلی میں مسلم لیگ کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے صوبائی اور مرکزی اسمبلی کا ایک کنونشن کس کی صدارت میں منعقد ہوا؟ |
- A. لیاقت علی خاں
- B. سردار عبدالرب نشتر
- C. علامہ محمد اقبال
- D. قائداعظم
|
10 |
شملہ کانفرنس منعقد ہوئی |
- A. 1925
- B. 1930
- C. 1935
- D. 1945
|