1 |
نظریہ کو انگریزی زبان میں کیا کہتے ہیں. |
- A. ائیڈیالوجی
- B. مشترکہ کونسل
- C. زبان
- D. مقاصد
|
2 |
اسلام کا پہلا رکن ہے. |
- A. توحید و رسالت
- B. نماز
- C. روزہ
- D. زکوۃ
|
3 |
1930 میں مسلمانوں کو الگ ریاست کا تصور دینے والی شخصیت ہے. |
- A. علامہ اقبال
- B. قائداعظم
- C. چوہدری رحمت علی
- D. سر آغا خان
|
4 |
نظریہ سیاسی اور تمدنی اصولوں کا مجموعہ ہے جس پر کسی قوم یا تہزیب کی استوار ہوتی ہیں. |
- A. تخلیق
- B. بنیادیں
- C. ریاست
- D. دوقومی
|
5 |
علامہ اقبال نے خطبہ آلہ اباد کب دیا. |
- A. 1929
- B. 1930
- C. 1933
- D. 1940
|
6 |
پاکستان ایک ........................ مملکت ہے. |
- A. سیاسی
- B. معاشی
- C. نظریاتی
- D. ثقافتی
|
7 |
اخوت درس دیتی ہے. |
- A. بھائی چارے کی
- B. اکھٹے کام کرنے کی
- C. دشمنی رکھنے کا
- D. لڑائی جھگڑا کا
|
8 |
سرسید احمد خان نے مسلمانوں کو کب الگ قوم کہا. |
- A. 1935
- B. 1849
- C. 1906
- D. 1897
|
9 |
انگریزوں نے کن کو جاگیریں اور زمینں وغیرہ دے کر اپنے ساتھ ملالیا. |
- A. عربوں کو
- B. یورپی لوگوں کو
- C. ہندوں کو
- D. مسلمانوں کو
|
10 |
اردو ہندی تنازعہ کب شروع ہوا. |
- A. 1987
- B. 1867
- C. 1863
- D. 1861
|