1 |
موسم گرما میں دریائے سندھ کے بالائی میدان میں بعض اوقات درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے- |
- A. 50 سینٹی گریڈ سے
- B. 55 سینٹی گریڈ سے
- C. 60 سینٹی گریڈ سے
- D. 65 سینٹی گریڈ سے
|
2 |
موسم سرما کی برف باری پانی کے ذخائر کی دستیابی کا اہم ذریعہ ہے |
- A. سطح مرتفع پوٹھوہار میں
- B. سطح مرتفع بلوچستان میں
- C. شمال مغربی پہاڑی علاقہ مین
- D. میدانی علاقہ میں
|
3 |
پانی اور مٹی کے تجزیے کے لئے قائم کی گئیں ہیں |
- A. تربیت و مشاورت کے ادارے
- B. یونیورسٹیاں
- C. لیبارٹریاں
- D. ریسرچ سنٹر
|
4 |
پاکستان کے جنوبی علاقے میں کون سا پہاڑی سلسلہ ہے؟ |
- A. ہمالیہ
- B. کوہ قراقرم
- C. کوہ کیرتھر
- D. کوہ سفید
|
5 |
دنیا کی خوبصورت وادیاں کس پہاڑی سلسلہ میں واقع ہیں |
- A. کوہ قراقرم
- B. کوہ ہمالیہ
- C. کوہ ہندوکش
- D. کوہ سفید
|
6 |
بحیرہ عرب حصہ ہے |
- A. بحر ہند کا
- B. بحیرہ قلزم کا
- C. خلیج فارس کا
- D. خلیج بنگال کا
|
7 |
کوہ سفید کی بلندی ہے |
- A. 3400 میٹر
- B. 3600 میٹر
- C. 3800 میٹر
- D. 4000 میٹر
|
8 |
دریائے سندھ کے زیریں میدان کے جنوب مغرب میں کون سا پہاڑی سلسلہ واقع ہے؟ |
- A. ٹوبا کا کڑکا
- B. سیہان کا
- C. کوہ کیرتھرکا
- D. کوہ سفید کا
|
9 |
انسانی زندگی پر گہرا اثر ہوتا ہے |
- A. آب و ہوا کا
- B. گردوغبار کا
- C. معدنی وسائل کا
- D. افرادی قوت کا
|
10 |
اکنامک سروے آف پاکستان 11-2010ء کے مطابق پاکستان کی آبادی ہے قریبا؟ |
- A. 15 کروڑ 61 لاکھ
- B. 16 کروڑ 82 لاکھ
- C. 17 کروڑ 71 لاکھ
- D. 18 کروڑ 49 لاکھ
|