1 |
مہم صورت میں زیادہ سے زیادہ مثلثیں بن سکتی ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
2 |
دو یا دو سے زیادہ نقاط جو ایک ہی خط پر واقع ہوں کہلاتےہیں. |
- A. ہم خط نقاط
- B. غیر ہم خط نقاط
- C. ہم نقطہ خطوط
- D. غیر ہم نقطہ خطوط
|
3 |
متساوی الساقین مثلث کے .............. ارتفاع متماثل ہوتے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
اگر تین یا تین سے زیادہ خطوط ایک ہی نقطہ میں سے گزریں تو ان کو .....کہتے ہیں. |
- A. ہم خط نقاط
- B. غیر ہم خط نقاط
- C. ہم نقطہ خطوط
- D. غیر ہم نقطہ خطوط
|
5 |
مثلث کے وسطانیہ ایک دوسے کو..........کی نسبت میں قطع کرتے ہیں. |
- A. 1:1
- B. 1:3
- C. 1:2
- D. 1:4
|
6 |
ایک مثلث کے اضلاع کے وسطی نقاف کو ملانے سے..........متماثل مثلثان بنائی جاسکتی ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
7 |
ایک مثلث کے اضلاع کے وسطی نقاف کو ملانے سے متماثل مثلثان بنائی جاسکتی ہے. |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھے
|
8 |
متوازی الاضلاع کے وتر ایک دوسرے کی...........کرتے ہیں. |
- A. تنصیف
- B. تثلیث
- C. عمودی تنصیف
- D. کوئی نہیں
|
9 |
جیومیٹری ..............زبان کا لفظ ہے. |
- A. عربی
- B. فارسی
- C. لاطینی
- D. یونانی
|
10 |
ایک چوکور جس کا ہر زاویہ 90 ڈگری ہو ..............کہلاتی ہے. |
- A. متوازی الاضلاع
- B. مستطیل
- C. زوزنقہ
- D. معین
|