1 |
ایسی مثلث جس کا ایک زاویہ 90 ڈگری کا ہو مثلث کہلاتی ہے. |
- A. مساوی الساقین
- B. قائمتہ الزاویہ
- C. منفرجتہ الزاویہ
- D. مختلف الاضلاع
|
2 |
ایسی مثلث جس کے تینوں زاویوں کی مقدار 90 ڈگری سے کم ہو ........ مثلث کہتے ہیں. |
- A. قائمتہ الزاویہ
- B. منفرجتہ الزاویہ
- C. حاوۃ آٌلزاویہ
- D. مختلف الزاویہ
|
3 |
جیومیٹری کے مسائل کا حل کرنے کے لیے........... اجزا ہوتے ہیں. |
- A. دو
- B. چار
- C. چھے
- D. سات
|
4 |
مثلثوں کے متناظرہ زاوہے متماثل ہوتے ہیں. |
- A. متماثل
- B. متناسب
- C. متشابہ
- D. مخالف
|
5 |
|
- A. قائمتہ الزاویہ
- B. منفرجتہ الزاویہ
- C. حادۃ الزاویہ
- D. مختلف الاضلاع
|
6 |
کون سی پیمائشوں کا سیٹ قائمتہ الزاویہ مثلث کے لیے ہوسکتا ہے. |
- A. 5،12،13
- B. 7،8،9
- C. 10،12،14
- D. 6،12،13
|
7 |
اگر کسی مثلث کے ایک جلع کی لکبائی کا مربع دوسرے دونوں اضلاع کی لمبائیون کے مربعوں کے مجموعہ کے برابر ہوتو وہ مثلث ............ مثلث ہوتی ہے. |
- A. مساوی الساقین
- B. منفرجتہ الزاویہ
- C. قائمتہ الزاویہ
- D. مختلف الاضلاع
|
8 |
ایک قائمتہ الزاویہ مثلث میں زاویہ قائمہ ہوسکتاہے. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. کوئی نہیں
|
9 |
مثلث کے وتر کی لمبائی کا مربع دوسرے دونوں اضلاع کی لمبائیون کے مربعوں کے مجموعہ کے برابر ہوتا ہے. |
- A. منفرجتہ الزاویہ
- B. قائمتہ الزاویہ
- C. مساوی الساقین
- D. مختلف الاضلاع
|
10 |
ایسی مثلث جس کے ایک زاوہیے کی مقدار 90 ڈگری سے زیادہ ہو مثلث کہلاتی ہے. |
- A. قائمتہ الزاویہ
- B. منفرجتہ الزاویہ
- C. حاوۃ الزاویہ
- D. ًمختلف الاضلاع
|