1 |
تین غیر ہم خط نقاط والی بند شکل کہلاتی ہے. |
- A. مثلث
- B. دوزئقہ
- C. مستطیل
- D. مربع
|
2 |
متوازی الاضلآی کے کسی ضلع کے ساتھ بننے والے زاویوں کے ناصف باہم ........ ہوتے ہیں. |
- A. متوازی
- B. عمود
- C. قاعدہ
- D. کوئی نہیں
|
3 |
مثلث کے ..........................ہم نقطہ ہوتے ہیں. |
- A. ارتفاع
- B. وسطانیے
- C. ناصف
- D. کوئی نہیں
|
4 |
اگر تین یا..... سے زیادہ متوازی خطوط ایک خط قاطع پر متماثل قطعار بنائیں تو وہ کسی دوسے خط قاطعہ پر بھی متماثل قطعات بنائیں گے. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
5 |
مثلث کے .....ضلع ہوتے ہیں. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
6 |
ًمثلث کے تینوں وسطانیہے .....نقطہ میں سے گزرتے ہیں. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. لامحدود
|
7 |
ایسےدو زاوہیے جن کی مقداروں کا مجموعہ 90 ڈگری ہو ........ زاویے کہلاتے ہیں. |
- A. منفرجہ
- B. کمپلیمنٹری
- C. سپلیمنری
- D. راسی
|
8 |
متوازی الاضلاع کا ہر ایک وتر اسے ........ متماثل مثلثوں میں تقسیم کرتا ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
مثلث کے دو اضلاع کے وسطی نقاط کو ملانے والا قطعہ خط تیسرے ضلع کے متوازی اور لمبائی میں اس سے ............ ہوتا ہے. |
- A. دو گنا
- B. چار گنا
- C. نصف
- D. تین گنا
|
10 |
ایسے زاوہیے جن کے راس مترک ہوں زاوہیے کہلاتے ہیں. |
- A. قائمہ
- B. منفرجہ
- C. حارو
- D. راسی
|