1 |
کسی خط اور ایک نقطہ جو اس خط پر واقع نہ ہو کے درمیان فاصلہ نقطہ سے خط تک عمودی قطعہ خط کی لمبائی کے.... ہوتا ہے. |
- A. صفر
- B. برابر
- C. کم
- D. زیادہ
|
2 |
کسی مثلث کے دو اضلاع کی لمبائیان برابر نہ ہوں تو زیادہ لمبے ضلع کے سامنے والے زاویہ کی مقدار ہوگی. |
- A. کم
- B. زیادہ
- C. برابر
- D. کوئی نہیں
|
3 |
ایسی مثلث جس کے تینوں زاویوں کی مقدار 90 ڈگری سے کم ہو اسے مثلث کہتے ہیں. |
- A. حادۃ الزاویہ
- B. مختلف الاضلاع
- C. قائمتہ الزاویہ
- D. منفرجتہ الزاویہ
|
4 |
اگر کسی مثلث کے دو زاویے مقدار میں...... ہوں تو مقدار میں بڑے زاوہیے کے سامنے والا ضلع چھوٹے زاوہیے کے سامنے والے ضلع سے زیادہ لمبا ہوگا. |
- A. برابر
- B. بڑا
- C. چھوٹا
- D. برابر نہ
|
5 |
ایسی مثلث جس کے ایک زاویہے کی مقدار 90 ڈگری سے زیادہ ہو کہلاتی ہے. |
- A. مختلف الآضلاع
- B. قائمتہ الزاویہ
- C. منفرجتہ الزاویہ
- D. حادۃ الزاویہ
|
6 |
ایک مثلث کے کل اجزا ہوتے ہیں. |
- A. تین
- B. چھے
- C. نو
- D. دس
|
7 |
ایسی مثلث جس کے تینوں اضلاع لمبائی میں برابر ہوں ..... مثلث کہلاتی ہے. |
- A. مساوی اٌلاضلاع
- B. مساوی الساقین
- C. متماثل الاضلاع
- D. مختلف الاضلاع
|
8 |
مثلث کے تین زاوہیے اور ............ ضلع ہوتے ہیں. |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھے
|
9 |
قائمتہ الزاویہ مثلث کے زیر غور زاویہ کے سامنے والا ضلع مثلث کا....کہلاتا ہے. |
- A. ارتفاع
- B. قاعدہ
- C. عمود
- D. وتر
|
10 |
تنصیف کا مطلب ہے....... حصوں میں تقسیم کرنا |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|