1 |
حضرت بی بی آمنہ رضی اللہ تعالی عنہ نے وفات پائی. |
- A. 575 عیسوی میں
- B. 576 عیسویں میں
- C. 577 عیسویں میں
- D. 578 عیسویں میں
|
2 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ............ میں جنگ بدر میں تین سو تیرہ سپاہیوں کی قیادت کی. |
- A. 622 عیسویں
- B. 625 عیسوی
- C. 626 عیسوی
- D. 628 عیسوی
|
3 |
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ خلیفہ راشد تھے. |
- A. پہلے
- B. دوسرے
- C. تیسرے
- D. چوتھے
|
4 |
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ مدینہ میں شہید ہوئے. |
- A. 653 عیسوی
- B. 654 عیسوی
- C. 655 عیسوی
- D. 656 عیسوی
|
5 |
اسلام قبول کرنے والی پہلی خاتون تھی. |
- A. حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت حلیمہ رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت آمنہ رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ
|
6 |
غزوہ احد مدینہ میں لڑی گئی. |
- A. 622 عیسوی
- B. 625 عیسوی
- C. 627 عیسوی
- D. 630 عیسوی
|
7 |
حضرت محمد صلی اللہ علی وسلم .............. میں پیدا ہوئے. |
- A. 571 عیسوی
- B. 572 عیسوی
- C. 574 عیسوی
- D. 576 عیسوی
|
8 |
پہلے خلیفہ راشد تھے. |
- A. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
|
9 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا پہلا اور آخری حج اداکیا. |
- A. 631 عیسوی میں
- B. 632 عیسوی میں
- C. 633 عیسوی میں
- D. 634 عیسوی میں
|
10 |
غزوہ خندق جاری رہی |
- A. 10 دن
- B. 20 دن
- C. 30 دن
- D. 40 دن
|