1 |
رومی سلطنت کا ریاستی مذہب بن گیا. |
- A. عیسائیت
- B. بدھ مت
- C. سکھ
- D. زرتش
|
2 |
افلاطون کی اکیڈمی ایک جیسی تھی. |
- A. ہاسٹل
- B. عدالت
- C. سکول
- D. تھیڑ
|
3 |
اٹلی میں لوگوں نے روم کے خلاف بغاوت کی |
- A. 60 قبل از مسیح
- B. 70 قبل از مسیح
- C. 80 قبل ازمسیح
- D. 90 قبل از مسیح
|
4 |
ڈیرس وا گریٹ کے پاس شہای سڑک کا وسٰ جال تھا. |
- A. 12600 کلومیٹر
- B. 12700 کلومیٹر
- C. 12800 کلومیڑ
- D. 12900 کلومیر
|
5 |
ڈیرس واگریٹ نے سلطنت فارس کو سو سا سے ملانے والی ایک شاہراہ بنائے |
- A. سرڈس
- B. ایتھنز
- C. سپارٹا
- D. روم
|
6 |
قدیم رومیوں کی سب سے مشہور چھوڑی گئی عمارت میں سےایک یہ ہے. |
- A. اگورا
- B. افلاطون اکیڈمی
- C. کلوسیم
- D. یہ تمام
|
7 |
سکندر اعظم نے کتنے سال کی عمر میں وفات پائی |
|
8 |
روم کی سلطنت قائم رہی. |
- A. 300 سال
- B. 400 سال
- C. 500 سال
- D. 600 سال
|
9 |
ایتھنز اور سپارٹا کے درمیان جنگ چھڑی. |
- A. 429 قبل از مسیح
- B. 430 قبیل از مسیح
- C. 431 قبل از مسیح
- D. 432 قبل از مسیح
|
10 |
ارسطو، سقراط اور افلاطون وغیرہ اس کے اہم لوگ تھے. |
- A. یونان
- B. فارس
- C. روم
- D. ہندوستان
|