1 |
مصریوں کی اہم خوراک تھی. |
- A. چاول
- B. جو
- C. مٹر
- D. گندم
|
2 |
قدیم چین کی معیشت مضبوط تھی. |
- A. تجارت
- B. زراعت
- C. پیسوں کا تبادلہ
- D. مذکورہ تمام
|
3 |
تصویری لکھائی کا استعمال ہوتا تھا. |
- A. 2980 قبل مسیح
- B. 2999 قبل مسیح
- C. 3100 قبل مسیح
- D. 1000 قبل مسیح
|
4 |
دریائے دجلہ اور دریائے فرات کے درمیان کا علاقہ تھا. |
- A. میسوپٹیمیا
- B. مصر
- C. یونان
- D. انڈیا
|
5 |
قدیم چین میں زیادہ تر لوگ تھے. |
- A. ڈاکٹر
- B. کسان
- C. دستکار
- D. تاجر
|
6 |
میسوپوٹیمیا تہزیب مجودہ ملک میں ابھری |
- A. انڈیا
- B. شام
- C. پاکستان
- D. عراق
|
7 |
خام مال میسوپوٹیمیا کے اندر گردش کرتا تھا اور بارہ سے لایا جاتا تھا. |
- A. افریقہ تک
- B. یونان تک
- C. ہندستان تک
- D. مذکورہ تمام
|
8 |
قدیم مصر میں معاشرے کی درجہ بندیاں تھیں. |
- A. چار
- B. پانچ
- C. چھ
- D. سات
|
9 |
پیلے دریا کی وادی پیدائش کی جگہ تھی. |
- A. چینی تہذیب کی
- B. مصری تہذیب کی
- C. وادی سندھ کی تہذیب کی
- D. میسوپوٹیمیا کے تہذیب کی
|
10 |
اکادی سلطنت قائم ہوئی. |
- A. مصر میں
- B. پاکستان میں
- C. عراق میں
- D. یونان میں
|