1 |
مندرجہ زیل میں سے کس نے اپنی شناخت "اعلی نسل " کے طور پر کی. |
- A. موریان
- B. خوشان
- C. اریان
- D. کوئی بھی نہیں
|
2 |
خوشان سلطنت تباہ ہوئی. |
- A. 150 سن عیسویں میں
- B. 250 سن عیسویں میں
- C. 350 سن عیسویں میں
- D. 450 سن عیسویں میں
|
3 |
مندرجہ زیل میں سےکون سا آریاؤں کا دیوتا تھا. |
- A. اندرا
- B. اگنی
- C. ساوتری
- D. یہ سب
|
4 |
چندرگپت اول کا بیٹا تھا. |
- A. اشوک
- B. سمندر گپت
- C. ویکا کڈفیس
- D. کنشک
|
5 |
اشوک نے اپنی سلطنت کو ان علاقوں تک پھیلایا |
- A. فارس
- B. افغانستان
- C. ایران
- D. یہ سب
|
6 |
خیبر کو ہندو کش میں ایک پہاڑی درہ میں ہے. |
- A. سندھ
- B. پنجاب
- C. خیبر پختوانخواہ
- D. بلوچستان
|
7 |
آریائی زات پات کے نظام میں سب سے بڑی زات تھی |
- A. کھشتری
- B. برہمن
- C. شودر
- D. دیش
|
8 |
زات پات کے نظام کے تحت آریاؤں نے لوگوں کو زاتوں یا گروہوں میں تقسیم کیا. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
موریا سلطنت نے ہندوستان کے شمالی مغربی حصوں پر مکمل طور پر قبضہ کیا. |
- A. 316 قبل از مسیح
- B. 326 قبل از مسیح
- C. 336 قبل از مسیح
- D. 346 قبل از مسیح
|
10 |
چںدر گپتا اول بانی تھا. |
- A. مرہٹا سلطنت کا
- B. گپتا سلطنت کا
- C. خوشان سلطنت کا
- D. موریا سلطنت کا
|