1 |
جب حضرت داؤد علیہ السلام تسبیح کرتے تو جمع ہوجاتے تھے |
- A. جانور
- B. کیڑے
- C. پرندے
- D. انسان
|
2 |
حضرت داؤد علیہ السلام کے ساتھ تسبیح کرتے تھے. |
- A. دریا
- B. درخت
- C. پہاڑ
- D. ریگستان
|
3 |
دین کی دعوت دینے والوں کو لوگوں کو خبردار کرنا چاہیے. |
- A. واقعات کے زریعہ
- B. تاریخ کے زریعے
- C. قرآن مجید کے زریعے
- D. قصے کہانیاں
|
4 |
قرآن مجید میں پہاڑوں اور جانوروں کا زکر کرکے دعوت دی گئی ہے. |
- A. اللہ تعالی کی حکمت پر غورو فکر کی
- B. سائنسی تحقیقات کی
- C. پہاڑوں کی سیر کی
- D. دنیا کی رنگینی کی
|
5 |
اللہ تعالی نے کون سی سورت میں واضح کیا ہے کہ زندگی ایک دھوکہ ہے. |
- A. سورہ لقمان
- B. سورہ العنکبوت
- C. سورہ فاطر
- D. سورہ طہٰ
|
6 |
کون لوگ یہ بات کہتے تھے کہ جب ہم مرکر مٹی اور ہڈیاں بن جائیں گے تو کیا ہم زندہ کیے جائیں گے. |
- A. کفار مکہ
- B. نصاریٰ
- C. یہود
- D. مسلمان
|
7 |
سورہ الاحقاف میں حقوق بیان کیے گئے ہیں. |
- A. غلاموں کے
- B. بیوی بچوں کے
- C. رعایا کے
- D. والدین کے
|
8 |
حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کا سب سے بڑا معجزہ ہے. |
- A. پانی میں برکت
- B. چاند کے دو ٹکڑے
- C. واقعہ معراج
- D. قرآن مجید
|
9 |
فرعون نے کس قوم کو اپنا غلام بنا رکھا تھا. |
- A. بنی بکر کو
- B. بنی اسماعیل کو
- C. بنی اسرائیل کو
- D. بنی قریطہ کو
|
10 |
قیامت کے دن جنت قریب کردی جائے گی. |
- A. اچھے لوگوں کے
- B. پڑھے لکھے لوگوں کے
- C. پرہیزگاروں کے
- D. جاہلوں کو
|