1 |
اگر تم اللہ تعالی کی رضا چاہتے ہو تو دیتے رہو. |
- A. ٹیکس
- B. جذیہ
- C. خراج
- D. زکوۃ
|
2 |
سورہ الروم کا آغاز ہوتا ہے. |
- A. الحمد سے
- B. حروف مقطعات سے
- C. تسبیح سے
- D. قل سے
|
3 |
سورہ الروم کی ابتدا میں اللہ تعالی نے پیشن گوئیاں فرمائی ہیں. |
|
4 |
سورہ الروم کے رکوع ہیں. |
|
5 |
زکوٰۃ دینے سے رضا ملتی ہے. |
- A. دوستوں کی
- B. معاشرے کی
- C. اللہ تعالی کی
- D. حکومت کی
|
6 |
اللہ تعالی نے کون سی کتاب میں ہر قسم کے لوگوں کی مثالیں بیان کردی ہیں. |
- A. تورات
- B. زبور
- C. قرآن مجید
- D. انجیل
|
7 |
سورہ الروم میں مذمت کی گئی ہے. |
- A. تکبر کی
- B. شرک کی
- C. حسد کی
- D. غیبت کی
|
8 |
مشرکین مکہ اور ہمدردی رکھتے تھے. |
- A. ایرانیوں سے
- B. یہودیوں سے
- C. رومیوں سے
- D. یونانیوں سے
|
9 |
سورہ الروم کی کون سی آیت میں رومکے غالب آنے کی بات کی گئی ہے |
- A. تیسری
- B. چوتھی
- C. پانچویں
- D. چھٹی
|
10 |
قرآن مجید میں پچھلی نافرمان قوموں کا زکر ہے. |
- A. تاریخی معلومات کے لیے
- B. نافرمانی سے بچانے کے لیے
- C. آثار قدیمہ کی پہچان کےلیے
- D. تینوں کے لیے
|