1 |
سورہ الشعراء کون سے پارے میں ہے. |
|
2 |
اللہ تعالی نے کس سورت کا آغاز حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی دینے سے کیا ہے. |
- A. سورہ الفرقان
- B. سورہ طہ
- C. سورہ الشعراء
- D. سورہ الانبیاء
|
3 |
قرآن مجید کی زبان ہے. |
- A. اردو
- B. فارسی
- C. عربی
- D. پنجابی
|
4 |
نافرمانوں پر عذاب آترتا ہے. |
- A. دنیا میں
- B. قبر میں
- C. آخرت میں
- D. تینوں میں
|
5 |
سورہ الشعراء کے آخر میں صفات بیان کی گئی ہیں. |
- A. فرشتوں کی
- B. علماء کی
- C. حکمرانوں کی
- D. شاعروں کی
|
6 |
قیامت کے دن جنت قریب کردی جائے گی. |
- A. اچھے لوگوں کے
- B. پڑھے لکھے لوگوں کے
- C. پرہیزگاروں کے
- D. جاہلوں کو
|
7 |
عموما جھوٹے شاعروں کی پیروی کرتے ہیں. |
- A. اداکار لوگ
- B. گمراہ لوگ
- C. ان پڑھ لوگ
- D. پڑھے لکھے لوگ
|
8 |
جب کفار کے پاس رحمٰن کی طرف سے کوئی نئی نصیحت آتی تو وہ کیا کرتے. |
- A. اس سے منہ موڑ لیتے
- B. اس کی تائید کرتے
- C. خوش ہوجاتے
- D. اسکا پرچار کرتے
|
9 |
آیات کے لحاظ سے طویل ترین مکی سورت ہے. |
- A. سورہ الشعراء
- B. سورہ العنکبوت
- C. سورہ الروم
- D. سورہ لقمٰن
|
10 |
سابقہ اقوام میں کون سی قوم شاندار عمارات تعمیر کرنے کی وجہ سے مشہور تھی. |
- A. قوم صاٌلح
- B. قوم ثمود
- C. قوم عاد
- D. قوم سبا
|