1 |
کون سے پیغیبر زرہ بنایا کرتے تھے. |
- A. حضرت سلیمان علیہ السلام
- B. حضرت داؤد علیہ السلام
- C. حضرت لوط علیہ السلام
- D. حضرت نوح علیہ السلام
|
2 |
ہر شخص اپنے اعمال کا جواب دہ ہے. |
- A. اساتذہ کو
- B. پولیس کو
- C. اللہ تعالی کو
- D. بزرگوں کو
|
3 |
اگر زمین و آسمان میں اللہ تعالی کے سوا کوئی اور بھی الہ ہوتا تو ان دونوں کا نظام ہوجاتا . |
- A. خوب تر
- B. بے کار
- C. درہم برہم
- D. مستحکم
|
4 |
قوم کے عبادت خانے میں جاکر تمام بتوں کے ٹکڑے ٹکڑے کیے. |
- A. حضرت اسماعیل علیہ السلام
- B. حضرت اسحاق علیہ السلام
- C. حضرت یعقوب علیہ السلام
- D. حضرت ابراہیم علیہ السلام
|
5 |
سورۃ الانبیاء کی آیات ہیں. |
- A. 112
- B. 115
- C. 118
- D. 121
|
6 |
خلیل اللہ کس نبی کو کہتے ہیں. |
- A. حضرت موسی ٰ علیہ السلام
- B. حضرت ہود علیہ السلام
- C. حضرت ابراہیم علیہ السلام
- D. حضرت عیسیٰ علیہ السلام
|
7 |
فرشتوں کو اللہ تعالی کی اولاد کہتے تھے. |
- A. یہودی
- B. عیسائی
- C. مجوسی
- D. مشرکین
|
8 |
سورہ الانیباء کے رکوع ہیں. |
|
9 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سراپا رحمت ہیں اس کا زکر |
- A. سورہ الحج
- B. سورہ الانبیاء
- C. سورہ مریم
- D. سورہ طہٰ میں ہے
|
10 |
کس پیغمبر کے ساتھ پہاڑ اور پرندے تسبیح کیا کرتے تھے. |
- A. حضرت سلیمان علیہ السلام
- B. حضرت یوسب علیہ السلام
- C. حضرت داؤد علیہ السلام
- D. حضرت یعقوب علیہ السلام
|