1 |
قرآن مجید ہدایت اور رحمت ہے. |
- A. مومنو کے لیے
- B. غیر مسلموں کے لیے
- C. پڑھے لکھے لوگوں کے لیے
- D. سب لوگوں کے لیے
|
2 |
دین کی دعوت دینے والوں کو لوگوں کو خبردار کرنا چاہیے. |
- A. واقعات کے زریعہ
- B. تاریخ کے زریعے
- C. قرآن مجید کے زریعے
- D. قصے کہانیاں
|
3 |
سورۃ النمل کی آیات ہیں. |
|
4 |
ملک سبا والے لوگ کس کی پوجا کرتے تھے. |
- A. درختوں کی
- B. پرندوں کی
- C. آگ کی
- D. سورج کی
|
5 |
نمل کے معنی ہے. |
- A. مکڑی
- B. شہد کی مکھی
- C. بلبل
- D. چیونٹی
|
6 |
حضرت سلیمان علیہ السلام کو اپنے دربار میں کون سا پرندہ نظر نہ آیا. |
- A. عقاب
- B. کبوتر
- C. فاختہ
- D. ہدہد
|
7 |
سورہ النمل کس سورۃ مبارکہ کے بعد نازل ہوئی. |
- A. سورہ طہٰ
- B. سورہ مریم
- C. سورہ الشعراء
- D. سورہ الحج
|
8 |
اللہ تعالی نے زمین پر پہاڑ اس لیے بنائے تاکہ زمین نہ ہو. |
- A. تنگ
- B. کشادہ
- C. غیر متوازن
- D. متوازن
|
9 |
اللہ تعالی نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو معجزات عطا کیے تھے. |
|
10 |
نمل عربی میں کہتے ہیں. |
- A. مکڑی کو
- B. چیونٹی کو
- C. مکھی کو
- D. چڑیا کو
|