1 |
حضرت لقمان علیہ السلام نے اپنے بیٹے کو نصیحت کی کہ اگر تجھے کوئی تکلیف پہنچے تو اس پر کرنا |
- A. جبر
- B. شکر
- C. صبر
- D. احسان
|
2 |
عذاب مھین سے مراد عذاب ہے. |
- A. رسوا کرنے والا
- B. بڑا
- C. دردناک
- D. ہلکا
|
3 |
سورہ لقمان کی آیات ہیں. |
|
4 |
اللہ تعالی نے منع فرمایا. |
- A. عدل سے
- B. احسان سے
- C. تکبر سے
- D. صدقہ سے
|
5 |
اللہ تعالی کو نہیں پسند ہے. |
- A. دانائی
- B. علم
- C. خود پسندی
- D. عاجزی
|
6 |
سورہ لقمان کی رکوع ہیں. |
|
7 |
سورہ لقمان کا مرکزی موضوع ہے. |
- A. جہاد
- B. انفاق فی سبیل اللہ
- C. توحید
- D. صلہ رحمی
|
8 |
حضرت لقمان نے کسے نصیحت کی کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ بنانا |
- A. اپنے بھائی کو
- B. اپنے دوست کو
- C. اپنے بیٹے کو
- D. اپنے والد کو
|
9 |
حضرت لقمان نے شرک کو قرار دیا ہے. |
- A. گناہ کبیرہ
- B. نحوست کا باعث
- C. عظیم ظلم
- D. ناجائز کام
|
10 |
سب سے بدترین آواز ہے. |
- A. اونٹ کی
- B. گدھے کی
- C. گائے کی
- D. مرغ کی
|