1 |
قارون نے اپنی قوم کی بجائے خدمت کی |
- A. نمرود کی
- B. فرعون کی
- C. ہامان کی
- D. شداد کی
|
2 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ نے اپنے بچے کو کس دریا میں ڈالا تھا. |
- A. دریائے نیلم
- B. دریائے دجلہ
- C. دریائے نیل
- D. دریائے سندھ
|
3 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ نے اپنے بچے کو تابوت میں ڈال کر بہادیا. |
- A. سمندر میں
- B. نہر میں
- C. جھیل میں
- D. دریا میں
|
4 |
سورۃ القصص کے آغاز میں کس نبی کا قصہ آیا ہے. |
- A. حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا
- B. حضرت موسیٰ علیہ السلام کا
- C. حضرت ابراہیم علیہ السلام کا
- D. حضرت داؤد علیہ السلام کا
|
5 |
فرعون نے کس ملک میں سرکشی اختیار کررکھی تھی. |
- A. عراق میں
- B. ایران میں
- C. شام میں
- D. مصر میں
|
6 |
حضرت محمد خاتم النیبن صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ مشابہ ہے. |
- A. حضرت نوح علیہ السلام سے
- B. حضرت موسیٰ علیہ السلام سے
- C. حضرت ابراہیم علیہ السلام سے
- D. حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے
|
7 |
قارون کا تعلق تھا. |
- A. قوم عاد سے
- B. بنی اسرائیل سے
- C. قوم لوط
- D. قوم ثمود سے
|
8 |
فرعون نے کس گروہ کو کمزور بنارکھا تھا. |
- A. بنی اسماعیل
- B. بنی بکر
- C. بنی اسرائیل
- D. بنی قریظہ
|
9 |
سورۃ القصص کی کون سے آیت میں القصص کا لفظ ایا ہے. |
|
10 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے مصر سے نکل کر رخ کیا. |
- A. شام کا
- B. عراق کا
- C. مدین کا
- D. عرب کا
|