1 |
سمندروں میں چلنے والی کشتیوں کو تمہارے تابع فرماں کردیا ہے |
- A. حکمرانوں
- B. اللہ تعالی
- C. ماہرین
- D. سائنس دانوں نے
|
2 |
سورہ الحج میں آیات ہیں. |
|
3 |
بغیر علم اللہ تعالی کے بارے میں بحث کرنے والے اتباع کرنے لگتے ہیں. |
- A. والدین کی
- B. اہل علم
- C. سرکش شیطان کی
- D. علماء کی
|
4 |
حج اور قربانی کے احکام بیان ہوئے ہیں. |
- A. سورہ مریم
- B. سورہ طہ
- C. سورہ الحج
- D. سورہ الانیباء
|
5 |
سورہ الحج میں رکوع ہیں. |
|
6 |
جنت میں جانے والوں کے لیے کنگن ہوں گے. |
- A. چاندی کے
- B. سونے کے
- C. ہیرے کے
- D. لوہے کے
|
7 |
اللہ تعالی پسند نہیں کرتا. |
- A. بزدل کو
- B. ناشکرے
- C. پڑھے لکھے کو
- D. اعتدال پسند کا
|
8 |
جہنم میں کافروں کے سروں پر پانی ڈالا جائے گا. |
- A. ٹھنڈا
- B. نیم گرم
- C. کھولتا ہوا.
- D. گندہ
|
9 |
سورت کے شروع میں قیامت کے احوال کا بیان ہے. |
- A. سورہ طہ میں
- B. سورہ الحج میں
- C. سورہ الانبیاء میں
- D. سورہ مریم میں
|
10 |
جنتیوں کا لباس ہوگا. |
- A. لوہے کا
- B. کھدر کا
- C. ریشم کا
- D. کاٹن کا
|