1 |
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے کس سورت کی تلاوت سنی تو ان کے دل میں اسلام گھر کرگیا. |
- A. سورۃ الانییاء
- B. سورۃ مریم
- C. سورۃ الحج
- D. سورۃ طہٰ
|
2 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام کا زکر ہے |
- A. سورۃ طہٰ
- B. سورۃ مریم
- C. سورۃ الحج
- D. سورۃ الانبیاء
|
3 |
شیطان نے حضرت آدم علیہ السلام کے دل میں وسوسہ ڈالا کہ اس درخت کا پھل کھانے سے حآصل ہوتی ہے. |
- A. عارضی زندگی
- B. ابدی زندگی
- C. فانی زندگی
- D. بری زندگی
|
4 |
حضرت موسیٰ علیہ السلامکی والدہ نے آپ علیہ السلام کو صندوق میں ڈال کر بہادیا |
- A. سمندر میں
- B. تالاب میں
- C. نہر میں
- D. دریا میں
|
5 |
اللہ تعالی نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو نشانیاں دے کر کس کے پاس بھیجا |
- A. کسریٰ
- B. فرعون کے
- C. نمرود کے
- D. قیصر کے
|
6 |
سورہ طہٰ میں آیات ہیں. |
- A. 135
- B. 136
- C. 130
- D. 125
|
7 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام بنی اسرائیل کی ہدایت کے لیے تورات لینے گئے. |
- A. کوۃ صفا
- B. کوہ طور پر
- C. کوہ احد
- D. کوہ جودی پر
|
8 |
سابقہ قوموں کے کھنڈرات ہمارے لیے نشانات ہیں. |
- A. ترقی کے
- B. عبرت کے
- C. کامیابی کے
- D. امن کے
|
9 |
اللہ تعالی نے من وسلویٰ اتارا. |
- A. بنی اسرائیل پر
- B. بنی اسماعیل پر
- C. قوم عاد پر
- D. قوم ثمود پر
|
10 |
سورۃ طہٰ کے کتنے رکوع میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کی زندگی بیان فرمائی گئی. |
|