1 |
سورہ الاحقاف سورت ہے. |
- A. مدنی
- B. مکی
- C. دونوں
- D. کوئی نہیں
|
2 |
سورہ الاحقاف میں آیات ہیں. |
|
3 |
سورہ الاحقاف کی آیات ہیں. |
|
4 |
حقوق العباد میں اولین حق ہے. |
- A. اولاد کا
- B. اساتذہ کا
- C. والدین کا
- D. ہمسایوں کا
|
5 |
احقاف کا معنی ہے. |
- A. آبشاریں
- B. جنگلات
- C. ریت کے ٹیلے
- D. پہاڑ
|
6 |
سورہ الاحقاف کے آغاز میں مذمت کی گئی ہے. |
- A. شرک کی
- B. بدعت کی
- C. حسد کی
- D. غیبت کی
|
7 |
سورہ الاحقاف کس واقعے کے بعد نازل ہوئی. |
- A. ہجرت حبشہ
- B. فتح مکہ
- C. صلح حدیبیہ
- D. سفر طائف
|
8 |
سورہ الاحقاف میں حقوق بیان کیے گئے ہیں. |
- A. غلاموں کے
- B. بیوی بچوں کے
- C. رعایا کے
- D. والدین کے
|
9 |
سورہ الاحقاف کے رکوع ہیں. |
|
10 |
اللہ تعالی نے کون سی سورت میں والدین کے ساتھ نیک سلوک کرنے کا حکم دیا ہے. |
- A. سورہ السبا
- B. سورہ الفاطر
- C. سورہ الاحقاف
- D. سورہ ص
|