1 |
صبر کرنے والوں اور اللہ تعالی کی آیات پر یقین رکھنے والوں کو بنایا جاتا ہے |
- A. فرشتہ
- B. صابر
- C. رہنما
- D. صاحب ثروت
|
2 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلمرات کو کس سورہ کی تلاوت کیے بغیر سوتے تھے. |
- A. سورہ السجدہ
- B. سورہ العنکبوت
- C. سورہ لقمان
- D. سورہ الروم
|
3 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن نماز فجر کی پہلی رکعت میں اکثر تلاوت فرمایا کرتے تھے. |
- A. سورہ الروم
- B. سورہ لقمٰن
- C. سورہ السجدہ
- D. سورہ العنکبوت
|
4 |
اللہ تعالی کی فرماں برداری کرنے والے اور نافرمانی کرنے والے نہیں ہوسکتے. |
- A. نرم دل
- B. کامیاب
- C. ناکام
- D. برابر
|
5 |
سورہ السجدہ کی کون سی آیات ، آیت سجدہ ہے. |
|
6 |
سنت نبوی کے مطابق جمعہ کے دن سورہ السجدہ پڑھنے چاہیے. |
- A. فجر کی نماز میں
- B. جمعہ کی نماز میں
- C. مغرب کی نماز میں
- D. عشاء کی نماز میں
|
7 |
اللہ تعالی نافرمانوں پر بڑے عذاب سے پہلے بھیجتا ہے. |
- A. من سلویٰ
- B. راحت
- C. شادمانی
- D. چھوٹے عذاب
|
8 |
حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم رات کو سوے ہوئے تلاوت فرماتے . |
- A. سورہ القصص
- B. سورہ آل عمران
- C. سورہ السجدہ
- D. سورہ البقرہ
|
9 |
سورہ السجدہ کی آیات کتنی ہیں. |
|
10 |
اللہ تعالی نے دئے مال میں سے خرچ کرنا کن لوگوں کی صفت ہے. |
- A. مومنوں کی
- B. مشرکین کی
- C. کفار کی
- D. یہود کی
|