1 |
سورہ الصفت میں تفصیلی تذکرہ ہے. |
- A. حضرت ابراہیم علیہ السلام
- B. حضرت یوسف علیہ السلام
- C. حضرت زکریا علیہ السلام
- D. حضرت یحییحی علیہ السلام
|
2 |
تھوہر کے درخت کا زائقہ ہوتا ہے. |
- A. نمکین
- B. بدمزہ
- C. شیریں
- D. کڑوا
|
3 |
اگر کوئی شیان کوئی بات لے اڑے تو اس کا تعاقب کرتا ہے. |
- A. تیز شعلہ
- B. طوفان
- C. پتھر
- D. لشکر
|
4 |
مچھلی نے نکل لیا. |
- A. حضرت یوسف علیہ السلام کو
- B. حضرت یونس علیہ السلام کو
- C. حضرت نوح علیہ السلام کو
- D. حضرت داؤد علیہ السلام کو
|
5 |
جب حضرت یونس علیہ السلام نے اللہ تعالی کی حمد بیان کی تو انہیں پھینک دیا گیا. |
- A. ایک چٹیل میدان میں
- B. ایک سر سبز میدان میں
- C. ایک بنجر زمین میں
- D. ایک صحرا میں
|
6 |
سورہ الصفت میں حضرت نوح علیہ السلام کے بعد زکر ہے. |
- A. حضرت موسیٰ علیہ السلام کا
- B. حضرت صالح علیہ السلام کا
- C. حضرت ابراہیم علیہ السلام کا
- D. حضرت داؤد علیہ السلام کا
|
7 |
اللہ تعالی نے ہر سرکش شیطان سے محفوظ بنادیا ہے. |
- A. زمین کو
- B. آسمان کو
- C. چاندکو
- D. سورج کو
|
8 |
حضرت اسماعیل علیہ السلام کے بھائی تھے. |
- A. حضرت زکریا علیہ السلام
- B. حضرت یحیٰحی علیہ السلام
- C. حضرت اسحاق علیہ السلام
- D. حضرت یعقوب علیہ السلام
|
9 |
شیطانوں پر شہاب اس لیے پھینکے جاتے ہیں کہ وہ. |
- A. باز آجائیں
- B. بھاگ کھڑے ہوں
- C. مایوس ہوجائیں
- D. ڈ ر جائیں
|
10 |
اگر حضرت یونس علیہ السلام اللہ تعالی کی تسبیح نہ بیان کرتے تو تاقیامت ہی پڑے رہتے . |
- A. جنگل میں
- B. مچھلی کے پیٹ میں
- C. سمندرمیں
- D. کنویں میں
|