1 |
شاہ حبشہ کے دربار میں تلاوت کی گئی . |
- A. سورۃ الحج
- B. سورہ طہٰ
- C. سورۃ مریم
- D. سورۃ الانبیاء
|
2 |
پہلی ہجرت میں کون سے صحابی رضی اللہ تعالی عنہ اپنی زوجہ کے ساتھ شریک تھے. |
- A. حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت زید رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
|
3 |
حضرت مریم علیہ السلام کے حالات کا تفصیلی زکر کون سی سورت میں ہے. |
- A. سورۃ النساء
- B. سورۃ مریم
- C. سورۃ النور
- D. سورۃ آل عمران
|
4 |
سورۃ مریم کی کل آیات ہیں |
|
5 |
نجاشیکے دربار میں سورۃ مریم کی تلاوت کی. |
- A. حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- B. حضرت جعفر طیار رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
|
6 |
نجاشی کا اصل نام تھا |
- A. ہامان
- B. قیصر
- C. شداد
- D. اصحمہ
|
7 |
یہ الفاظ کس نے کہے کہ" میری ہڈیاں بوسیدہ ہوچکی ہیں اورمیرے سر کے بال سفید ہوچکے ہین. |
- A. حضرت داؤد علیہ السلام
- B. حضرت صاٌلح علیہ السلام
- C. حضرت زکریا علیہ السلام
- D. حضرت یونس علیہ السلام
|
8 |
سورۃ مریم میں انبیاء کرام علیھم کا زکر ہے. |
- A. پانچ
- B. چھ
- C. سات
- D. آٹھ
|
9 |
نجاشی بادشاہ تھا |
- A. حبشہ کا
- B. یمن کا
- C. روم کا
- D. ایران کا
|
10 |
کس پیغمبر کی پیدائش معجزانہ ہوئی |
- A. حضرت عیسیٰ علیہ السلام
- B. حضرت یحییٰ علیہ السلام
- C. حضرت زکریا علیہ السلام
- D. حضرت موسیٰ علیہ السلام
|