12th Class Persian Chapter 9 MCQ Test with Answers - FA Part 2 Preparation

MCQ's Test For Chapter 0 "Persian Fa Part 2 Chapter 9 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Persian Fa Part 2 Chapter 9 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Persian Fa Part 2 Chapter 9 Online Test

00:00
Question # 1

سبق کے مطابق اچھا دوست کیا ہے؟

Question # 2

جب تک لوگ زندہ رہیں گے انہیں کس چیز کی ضرورت رہے گی؟

Question # 3

جہد کن کونسا فعل ہے؟

Question # 4

سبق پندھای قابوس نامہ میں کون سے درخت کا ذکر ہے جو نہ اپنے آپ کو فائدہ دیتا ہے اور نہ ہی کسی دوسرے کو؟

Question # 5

امیر عنصر المعالی کیکاؤس نے اپنے بیٹے گیلان شان کی تربیت کے لیے نصیحت نامہ (قابوس) کب لکھی؟

Question # 6

نصیحت نامہ (قابوس) کتنے ابواب پر مشتمل ہے؟

Question # 7

سبق کے مطابق تمام ہنروں میں سے بہترین ہنرکونسا ہے؟

Question # 8

سبق پندھای قابوس نامہ کے مطابق کونسا آدمی ہمیشہ فضول ہوتا ہے؟

Question # 9

چوتھی اور پانچویں صدی ہجری میں گرگان' گیلان اور طبرستان کے علاقوں میں کس خاندان کی حکومت تھی؟

Question # 10

امیر عنصر المعالی کیکاؤس کب پیدا ہوئے؟

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Persian Fa Part 2 Chapter 9 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
9th Chapter

FA Part 2 Persian Chapter 9 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Persian Fa Part 2 Chapter 9 Online Test" MCQ`s Test

  • N
    Namodesahar 05 - Jul - 2021 00 Min 03 Sec 10/10
  • M
    Malik shahzad 18 - Jun - 2021 00 Min 42 Sec 10/10
  • S
    Sama Malik 30 - Apr - 2024 00 Min 44 Sec 10/10
  • S
    Sarfraz ramay 14 - Jul - 2021 01 Min 02 Sec 10/10
  • M
    Mai moona 24 - Apr - 2024 01 Min 24 Sec 9/10
  • N
    Noman Khan 26 - Apr - 2023 10 Min 50 Sec 9/10
  • M
    M shahid 13 - Jul - 2021 00 Min 39 Sec 8/10
  • J
    Jawad 13 - Jul - 2021 01 Min 29 Sec 8/10
  • F
    fatima 25 - Apr - 2019 01 Min 29 Sec 7/10
  • B
    basit 26 - Jun - 2021 05 Min 46 Sec 6/10
  • J
    Javaria Sarwar 30 - Jun - 2022 01 Min 49 Sec 2/10
  • K
    Kirshan Ram 15 - Jul - 2021 10 Min 50 Sec 0/10

FA Part 2 Persian Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 سبق کے مطابق تمام ہنروں میں سے بہترین ہنرکونسا ہے؟
A. دوستی کرنا
B. بات کرنا
C. دوسروں کی مدد کرنا
D. اچھے اخلاق سے پیش آنا
2 سبق پندھای قابوس نامہ کے مطابق کونسا آدمی ہمیشہ فضول ہوتا ہے؟
A. کاہل آدمی
B. ست آدمی
C. بے ہنر آدمی
D. لاپرواہ آدمی
3 امیر عنصر المعالی کیکاؤس کب پیدا ہوئے؟
A. 1062ء
B. 1026ء
C. 1012ء
D. 1035ء
4 سبق پندھای قابوس نامہ میں کون سے درخت کا ذکر ہے جو نہ اپنے آپ کو فائدہ دیتا ہے اور نہ ہی کسی دوسرے کو؟
A. سنبل کا درخت
B. بیری کا درخت
C. شیشم کا درخت
D. پہاڑی کیکر
5 چوتھی اور پانچویں صدی ہجری میں گرگان' گیلان اور طبرستان کے علاقوں میں کس خاندان کی حکومت تھی؟
A. زیاری خاندان
B. زرداری خاندان
C. مزاری خاندان
D. نیازی خاندان
6 سبق کے مطابق اچھا دوست کیا ہے؟
A. ایک بڑی نعمت
B. ایک بڑا خزانہ
C. ایک بڑی رحمت
D. الف،ب اور ج تینوں
7 جب تک لوگ زندہ رہیں گے انہیں کس چیز کی ضرورت رہے گی؟
A. دوستوں کی
B. رشتہ داروں کی
C. ہمسایوں کی
D. ملازمین کی
8 جہد کن کونسا فعل ہے؟
A. فعل ماضی
B. فعل نہی
C. فعل مستقبل
D. فعل امر
9 امیر عنصر المعالی کیکاؤس نے اپنے بیٹے گیلان شان کی تربیت کے لیے نصیحت نامہ (قابوس) کب لکھی؟
A. 465 ہجری
B. 460 ہجری
C. 455 ہجری
D. 475 ہجری
10 نصیحت نامہ (قابوس) کتنے ابواب پر مشتمل ہے؟
A. چالیس ابواب
B. تیس ابواب
C. پچیس ابواب
D. پچاس ابواب

Test Questions

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!