1 |
نظم درگزر گاہ جہان میں شاعر نے کس چیز سے جنگ وجدل کرنے کے لیے کہا ہے؟ |
- A. منافقوں سے
- B. مشرکین سے
- C. تاریکیوں سے
- D. کافروں سے
|
2 |
تیرگی کے معنی ہیں |
- A. چمک
- B. بدی
- C. اُجالا
- D. اندھیرا
|
3 |
گوھر ساختن قواعد کی رو سے کیا ہے؟ |
- A. مصدر
- B. اسم
- C. فعل
- D. فعل مضارع
|
4 |
پیکار کے معنی ہیں |
- A. جنگ وجدال
- B. امن
- C. آرام وسکون
- D. کوشش
|
5 |
دل بستن کے معنی ہیں |
- A. دل توڑنا
- B. دل لگانا
- C. دل آزادی کرنا
- D. دل میں گھر کرنا
|
6 |
درگزر گاہ جہان کے شاعر کا نام ہے |
- A. غنیمت کنجاہی
- B. فریدون مشیری
- C. ناصر خسرو
- D. نظیری نیشا پوری
|
7 |
نظم درگز گاہ جہان کے مطابق دنیا کیا ہے؟ |
- A. ایک سیر گاہ
- B. ایک تماشہ گاہ
- C. ایک گزر گاہ
- D. ایک امتحان گاہ
|
8 |
دیروز کے معنی ہیں |
- A. آنے والا کل
- B. گزرا ہوا کل
- C. آج
- D. موتی
|
9 |
فردا کے معنی ہیں |
- A. گزرا ہوا کل
- B. آج
- C. آنے والا کل
- D. ابھی اسی وقت
|
10 |
پیوندو قواعد کی رو سے کیا ہے؟ |
- A. فعل حال
- B. فعل ماضی
- C. مصدر
- D. فعل مضارع
|