1 |
حالم کا معنی ہے |
- A. تمہاری حالت
- B. میرا حال
- C. اس کی حالت
- D. ہماری حالت
|
2 |
بیدار کند کونسا فعل ہے؟ |
- A. فعل مضارع
- B. فعل ماضی
- C. فعل امر
- D. فعل ماضی شکیہ
|
3 |
ببرید کے معنی ہیں |
- A. پکڑ دیجیئے
- B. لے جائیے
- C. واپس آجائیں
- D. چلے جائیں
|
4 |
نشستہ بودند بلحاظ زمانہ کونسا فعل ہے؟ |
- A. فعل ماضی مطلق
- B. فعل حال
- C. فعل ماضی بعید
- D. فعل ماضی قریب
|
5 |
برادرش را کا معنی ہے |
- A. میرے بھائی کو
- B. تمہارے بھائی کو
- C. اپنے بھائی کو
- D. ان کے بھائی کو
|
6 |
سلامت باشد کے معنی ہیں |
- A. ہم سلامتی چاہتے ہیں
- B. وہ سلامت ہوگا
- C. وہ سلامتی چاہتا ہے
- D. سلامت رہو
|
7 |
سبق دربیمارستان میں سب لوگ کتنے بجے ناشتے کی میز کے پاس بیٹھے ہوئے تھے؟ |
- A. صبح دس بجے
- B. صبح نو بجے
- C. صبح آٹھ بجے
- D. صبح سات بجے
|
8 |
می زنم کے معنی ہیں |
- A. ہم لگاتے ہیں
- B. میں لگاتا ہوں
- C. تو لگاتا ہے
- D. وہ لگاتے ہیں
|
9 |
می نو یسد بلحاظ زمانہ کونسا فعل ہے؟ |
- A. فعل حال
- B. فعل ماضی
- C. فعل مستقبل
- D. فعل امر
|
10 |
صبحانہ کے معنی ہیں |
- A. عشائیہ
- B. دوپہر کا کھانا
- C. عصرانہ
- D. ناشتہ
|