1 |
شہنشاہ جنانگیر کی بیوی ملکہ نور جہاں کا تعلق کس ملک سے تھا؟ |
- A. مصر
- B. ایران
- C. ہندوستان
- D. ترکی
|
2 |
سھیم کے معنی ہیں |
- A. حصہ دار، شریک
- B. ڈراہوا
- C. خوفزدہ
- D. سہا ہوا
|
3 |
تاج محل کس نے تعمیر کروایا؟ |
- A. اورنگ زیب
- B. اکبر اعظم
- C. شاھجہان
- D. جہانگیر
|
4 |
سبق نقش بانوان درپیشرفت فرھنگی جامعہ اسلامی کے مصنف کا نام ہے |
- A. غلام معین الدین نظامی
- B. پروفسوردُکتُر خالدہ آفتاب
- C. پروفسور دُکتُر اصغر
- D. نوازش علی شیخ
|
5 |
آوردہ بود بلحاظ زمانہ کونسا فعل ہے؟ |
- A. فعل حال
- B. فعل مستقبل
- C. فعل ماضی بعید
- D. فعل ماضی مطلق
|
6 |
ساختہ بودی بلحاظ زمانہ کونسا فعل ہے؟ |
- A. فعل ماضی استمراری
- B. فعل مستقبل
- C. فعل حال
- D. فعل ماضی بعید
|
7 |
تربیت می کردند کا صیغہ ہے |
- A. واحد حاضر
- B. جمع غائب
- C. واحد غائب
- D. واحد متکلم
|
8 |
عہد نبوی میں سب سے بڑی مفسر اور محدث کونسی مفسرو محترم خاتون تھیں؟ |
- A. اُم المومنین حضرت زینب رضی طلہ عنہ
- B. اُم المومنین حضرت عائشہ رضی طلہ عنہ
- C. اُم المومنین حضرت سود رضی طلہ عنہ
- D. اُم المومنین حضرت صفیہ رضی طلہ عنہ
|
9 |
دنیا کی جنگجو (بہادر) خواتین کی فہرست میں فوجی تاریخ میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتی تھیں |
- A. ملکہ زبیدہ
- B. سلطان رضیہ
- C. سلطانہ چاند بی بی
- D. گلبدن بیگم
|
10 |
ہمایوں نامہ کس کی تصنیف ہے؟ |
- A. گلبدین بیگم
- B. چاند بی بی
- C. سلطانیہ رضیہ
- D. ملکہ زبیدہ
|