1 |
حمد کے شاعر کا نام ہے |
- A. مولانا رعم
- B. شیخ سعدی شیرازی
- C. ابو سعید
- D. ابوالفضل بیہقی
|
2 |
بی پایان کے معنی ہیں |
- A. پیدا کیا
- B. بے حساب
- C. اے پالنے والے
- D. بے گناہ لوگ
|
3 |
عطاکردی زمانہ ماضی کی کونسی قسم ہے؟ |
- A. ماضی قریب
- B. ماضی شکیہ
- C. ماضی بعید
- D. ماضی مطلق
|
4 |
خط درکشی گرائمر کے لحاظ سے ہے |
- A. فعل امر
- B. فعل نہی
- C. فعل مضارع
- D. فعل حال
|
5 |
را کے معنی ہیں |
- A. تک
- B. پر
- C. کو' کے لیے
- D. سے
|
6 |
من کے معنی ہیں |
|
7 |
اَقُرَبُ کے معنی ہیں |
- A. دور
- B. رشتہ دار
- C. قریب
- D. زیادہ قریب
|
8 |
درکشیدن گرائمرکے لحاظ سے کیا ہے؟ |
- A. مصدر
- B. اسم ظرف زمان
- C. فعل
- D. اسم معرفہ
|
9 |
صُنعَ کے معنی ہیں |
- A. روح
- B. دروازہ
- C. تخلیق
- D. کرم
|
10 |
مارا کے معنی ہیں |
- A. ہم کو ہمیں
- B. مجھے
- C. تمہیں
- D. انہیں
|