1 |
ھیچکس کے معنی ہیں |
- A. کوئی شخص
- B. گھٹیا
- C. پست
- D. کتنا سستا
|
2 |
درسی کتاب میں شامل سبق کشمیروپاکستان کے مصنف کا نام ہے |
- A. پروفسور دُکتُر آفتاب اصغر
- B. غلام معین الدین نظامی
- C. محمد خان کلیم
- D. نوازش علی شیخ
|
3 |
کشت کے منعی ہیں |
- A. خون بہنا
- B. قتل کرنا
- C. کھیتی
- D. ا اور ب دونوں
|
4 |
وہ کونسا علاقہ ہے جو اپنے باشندوں سمیت فروخت ہوگیا تھا؟ |
- A. شمالی کوریہ
- B. کشمیر
- C. سوٹز لینڈ
- D. ہانگ کانگ
|
5 |
فروختہ شدہ بود قواعد کی رو سے کیا ہے؟ |
- A. ماضی قریب معروف
- B. ماضی بعید مجہول
- C. ماضی مطلق
- D. ماضی استمراری
|
6 |
کاخھا کے معنی ہیں |
- A. بہت سے محل
- B. بہت سے دریا
- C. بہت سے چشمے
- D. بہت سے درخت
|
7 |
پاکستان سے کشمیر جانے کے لیے تقریباََ کتنے زمینی راستے ہیں؟ |
- A. دو
- B. سات
- C. چار
- D. پانچ
|
8 |
فروختند بلحاظ زمانہ کونسا فعل ہے؟ |
- A. فعل مضارع
- B. فعل ماضی شکیہ
- C. فعل ماضی مطلق
- D. فعل حال
|
9 |
فرمودہ اند کا صیغہ ہے |
- A. واحد غائب
- B. جمع غائب
- C. واحدمتکلم
- D. جمع حاضر
|
10 |
کشمیر کی سب سے لمبی سرحد کونسے ملک سے ملی ہوئی ہے؟ |
- A. نیپال
- B. ہندوستان
- C. پاکستان
- D. چین
|