12th Class Persian Chapter 15 MCQ Test with Answers - FA Part 2 Preparation

MCQ's Test For Chapter 0 "Persian Fa Part 2 Chapter 15 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Persian Fa Part 2 Chapter 15 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Persian Fa Part 2 Chapter 15 Online Test

00:00
Question # 1

خشمگین کے معنی ہیں

Question # 2

فریادش رسید کے معنی ہیں

Question # 3

کہف کے معنی ہیں

Question # 4

اصحاب کہف کس ظالم بادشاہ کے ظلم وستم سے تنگ آکر شہر سے نکل کر ایک غار میں پنا گزین ہوئے تھے؟

Question # 5

خرس کے معنی ہیں

Question # 6

اصحاب کہف کے کتے کا کیا نام تھا؟

Question # 7

ناگ نے کس جانور کو جکڑا ہوا تھا؟

Question # 8

کتاب میں شامل نظم دوستی نادان کس کی لکھی ہوئی ہے؟

Question # 9

شاعری میں وزن کی مجبوری کے تحت بعض اوقات کچھ لفظوں کو مختصر کردیا جاتا ہے- یہ عمل کہلاتا ہے

Question # 10

اصحاب کہف کتنے سوسال بعد بیدار ہوئے تھے؟

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Persian Fa Part 2 Chapter 15 Online Test" MCQs Online With Answers


15th Chapter

FA Part 2 Persian Chapter 15 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Persian Fa Part 2 Chapter 15 Online Test" MCQ`s Test

  • S
    Sama Malik 01 - May - 2024 00 Min 43 Sec 8/10
  • M
    Mai moona 24 - Apr - 2024 01 Min 18 Sec 6/10
Sr.# Question Answer
1 ناگ نے کس جانور کو جکڑا ہوا تھا؟
A. گیدڑ کو
B. ریچھ کو
C. بکری کو
D. لومڑی کو
2 کتاب میں شامل نظم دوستی نادان کس کی لکھی ہوئی ہے؟
A. جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ
B. شیخ سعدی شیرازی رحمتہ اللہ علیہ
C. نظیری نیشاپوری
D. غنیمت کنجاہی
3 اصحاب کہف کتنے سوسال بعد بیدار ہوئے تھے؟
A. سات سو سال
B. پانچ سو سال
C. چار سو سال
D. تین سونوسال
4 خشمگین کے معنی ہیں
A. خوش
B. ناراض
C. پرمسرت
D. بے وقوف
5 اصحاب کہف کے کتے کا کیا نام تھا؟
A. ستیز
B. ازمیر
C. قطمیر
D. شعیر
6 خرس کے معنی ہیں
A. شیر
B. ریچھ
C. چیتا
D. گھوڑا
7 شاعری میں وزن کی مجبوری کے تحت بعض اوقات کچھ لفظوں کو مختصر کردیا جاتا ہے- یہ عمل کہلاتا ہے
A. مخفف
B. تکثیر
C. تخفیف
D. خفیف
8 فریادش رسید کے معنی ہیں
A. اس کو فریاد کو پہنچا
B. ان کی فریاد کوسنا
C. ان سے فریاد کی
D. تمہاری فریا کو پہنچا
9 کہف کے معنی ہیں
A. غار
B. گاؤں
C. مکان
D. جھونپڑی
10 اصحاب کہف کس ظالم بادشاہ کے ظلم وستم سے تنگ آکر شہر سے نکل کر ایک غار میں پنا گزین ہوئے تھے؟
A. رعمسیس
B. نمرود
C. دقیانوس
D. بطیموس

Test Questions

Is this page helpful?