1 |
چار مصرعوں پر مشتمل صنف سخن کیا کہلاتی ہے؟ |
- A. مخمس
- B. رباعی
- C. مسدس
- D. مثنوی
|
2 |
جویند کے معنی ہیں |
- A. ہم تلاش کرتے ہیں
- B. تو تلاش کرے
- C. تم تلاش کرو
- D. تلاش کریں
|
3 |
شیخ ابو سعید ابوالخیر رحمتہ اللہ علیہ کب پیدا ہوئے؟ |
- A. 370 ہجری میں
- B. 360 ہجری میں
- C. 340 ہجری میں
- D. 357 ہجری میں
|
4 |
شیخ ابو سعید ابوالخیر رحمتہ اللہ علیہ کا انتقال کب ہوا؟ |
- A. 440 ہجری
- B. 490 ہجری
- C. 430 ہجری
- D. 425 ہجری
|
5 |
خواھی کے معنی ہیں |
- A. ہم چاہتے ہیں
- B. وہ چاہتے ہیں
- C. توچاہتاہے
- D. میں چاہتا ہوں
|
6 |
پویند بلحاظ گرائمر کیا ہے؟ |
- A. فعل امر
- B. فعل مضارع
- C. فعل نہی
- D. فعل ماضی
|
7 |
ایسی صنف سخن جس کا پہلا'دوسرا اور چوتھا مصرع آپس میں ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوں' کیا کہلاتی ہے؟ |
- A. رباعی
- B. مثنوی
- C. مسدس
- D. مخمس
|
8 |
میندیش گرائمر کے لحاظ سے ہے |
- A. فعل مضارع
- B. فعل ماضی
- C. فعل امر
- D. فعل نہی
|
9 |
مپسند کے معنی ہیں |
- A. وہ پسند کریں
- B. ہم پسند کرتے ہیں
- C. تو پسند نہ کر
- D. تو نے پسند کیا
|
10 |
ربائی کا لفظ کونسی زبان کے لفظ "ربع" سے نکلا ہے؟ |
- A. ہندی
- B. سنسکرت
- C. عربی
- D. فارسی
|