1 |
خواھیم گفت کا صیغہ ہے |
- A. جمع متکلم
- B. واحد متکلم
- C. جمع غائب
- D. واحد غائب
|
2 |
می کردی کے معنی ہیں |
- A. تم کررہے تھے
- B. وہ کررہا تھا
- C. تو کررہا تھا
- D. ہم کررہے تھے
|
3 |
گرفتہ بودند کے معنی ہیں |
- A. آئے ہوں گے
- B. لائے ہوئے تھے
- C. گئے ہوں گے
- D. لائیں گے
|
4 |
شمارا کے معنی ہیں |
- A. ہمیں
- B. تم کو
- C. مجھے
- D. انہیں
|
5 |
حضرت شیخ ابوسعید ابوالخیر رحمتہ اللہ علیہ کون سے ملک کے عظیم صوفی اور نامور شاعر تھے؟ |
- A. برصغیر
- B. مصر
- C. افغانستان
- D. ایران
|
6 |
مباش بلحاظ گریمر کیا ہے؟ |
- A. فعل امر
- B. فعل نہی
- C. فعل ماضی
- D. فعل مضارع
|
7 |
می گزرد کا تعلق کونسے زمانے سے ہے؟ |
- A. فعل امر
- B. فعل نہی
- C. فعل حال
- D. فعل ماضی
|
8 |
ناسگا لیدہ کے معنی ہیں |
- A. بن بلایا
- B. بلاسوچے سمجھے
- C. نہ چاہا ہوا
- D. غیر موجود
|
9 |
می گفتند فعل ماضی کی کونسی قسم سے تعلق رکھتا ہے؟ |
- A. ماضی استمراری
- B. ماضی شکیہ
- C. ماضی مطلق
- D. ماضی قریب
|
10 |
آوردہ اند کے معنی ہیں |
- A. تم کہو
- B. ہم بولتے ہیں
- C. میں کہتا ہوں
- D. کہتے ہیں
|