1 |
یکدل کے معنی ہیں |
- A. گہرا دوست
- B. ہمدرد ساتھی
- C. نیک پڑوسی
- D. جنگجو ہمسایہ
|
2 |
نظیری نیشاپوری کااصل نام کیا تھا؟ |
- A. محمد حسین
- B. غلام حسین
- C. شاہ حسین
- D. خادم حسین
|
3 |
حرف شرط کون سے شعر میں آیا ہے؟ |
- A. پانچویں شعر ممیں
- B. پہلے شعر میں
- C. تیسرے شعر میں
- D. دوسرے شعر میں
|
4 |
نظیری نیشاپوری کا ذریعہ معاش کیا تھا؟ |
- A. کاشت کاری
- B. تجارت
- C. سرکاری ملازمت
- D. مصوری
|
5 |
ھجددھم کے معنی ہیں |
- A. بیسواں
- B. پندرھواں
- C. سولہواں
- D. اٹھارھواں
|
6 |
نظیری نیشاپوری نے کب وفات پائی؟ |
- A. 1618ء
- B. 1620ء
- C. 1612ء
- D. 1608ء
|
7 |
اندک اندک کے معنی ہیں |
- A. بہت جلدی
- B. فوراََ ہی
- C. جلدی جلدی
- D. آہستہ آہستہ
|
8 |
نظیری نیشاپوری تجارت کے سلسلے میں کہاں مقیم رہے؟ |
- A. سندھ
- B. پشاور
- C. دہلی
- D. گجرات (احمد آباد، بھارت)
|
9 |
دوسے شعر میں مذکور دل کے غم کا علاج کیا ہے؟ |
- A. خوشی، مسرت
- B. دوست کی گفتگو
- C. سیروتفریح
- D. ا، ب،ج تینوں
|
10 |
سوزی کا صیغہ ہے |
- A. واحد غائب
- B. جمع غائب
- C. جمع متکلم
- D. واحد حاضر
|