1 |
ناھار کے معنی ہیں |
- A. رات کا کھانا
- B. صبح کا ناشتہ
- C. عصرانہ
- D. دوپہر کا کھانا
|
2 |
داشتند گریمر کے لحاظ سے کیا ہے؟ |
- A. ماضی شکیہ
- B. ماضی مطلق
- C. ماضی بعید
- D. ماضی استمراری
|
3 |
اطاق پذیرائی کے معنی ہیں |
- A. ڈائننگ روم
- B. کچن روم
- C. ڈرائنگ روم
- D. بیڈروم
|
4 |
یواش یواش کے معنی ہیں |
- A. فوراََ
- B. جس قدر
- C. جلدی جلدی
- D. آہستہ آہستہ
|
5 |
خوبم کے معنی ہیں |
- A. ہم اچھے ہیں
- B. میں اچھی ہوں
- C. تم اچھے ہو
- D. وہ اچھے ہیں
|
6 |
ھستم کے معنی ہیں |
- A. تم ہو
- B. وہ ہیں
- C. میں ہوں
- D. ہم ہیں
|
7 |
روز شنبہ ہفتے کا کونسا دن ہے؟ |
- A. منگل
- B. بدھ
- C. جمعرات
- D. ہفتہ
|
8 |
برادشت قواعد کی رو سے کیا ہے؟ |
- A. فعل حال
- B. ماضی مطلق
- C. فعل مضارع
- D. فعل نہی
|
9 |
راندان قواعد کی رو سے کیا ہے؟ |
- A. فعل امر
- B. فعل نہی
- C. مصدر
- D. فعل حال
|
10 |
داداش کے معنی ہیں |
- A. بھائی
- B. چچا
- C. بھتیجا
- D. بھانجا
|