1 |
بہ وجود آید کونسا فعل ہے؟ |
- A. فعل حال
- B. فعل ماضی
- C. فعل ماضی بعید
- D. فعل امر
|
2 |
روبہ رو کے معنی ہیں |
- A. چھپ کر
- B. پیچھے
- C. آمنے سامنے
|
3 |
دود کے معنی ہیں |
- A. آگ
- B. دھواں
- C. دودھ
- D. پانی
|
4 |
اسلامی تعلیمات کے مطابق ہمارا نصف ایمان کیا ہے؟ |
- A. دولت
- B. خوبصورتی
- C. عمدہ لباس
- D. پاکیزگی
|
5 |
می توانیم کا صیغہ ہے |
- A. جمع متکلم
- B. واحد غائب
- C. جمع حاضر
- D. واحد متکلم
|
6 |
ہم آلودگی کو نام دے سکتے ہیں |
- A. لطائف
- B. نظافت
- C. کثافت
- D. ا،ب اور ج تینوں
|
7 |
می دانید کا صیغہ ہے |
- A. واحد حاضر
- B. واحد غائب
- C. جمع حاضر
- D. جمع متکلم
|
8 |
چطور کے معنی ہیں |
- A. کس طرح
- B. ایسے
- C. جیسے
- D. بہت خوب
|
9 |
اسلام کس چیز کو پسند نہیں کرتا؟ |
- A. تعلیم
- B. آلودگی
- C. صفائی
- D. قرض
|
10 |
درس کی جمع ہے |
- A. ادرس
- B. دروس
- C. تدریس
- D. ا،ب اور ج تینوں
|